Manawala
203R.B Manawala is located on east canal road Faisalabad . some years ago it was not a part of the city . In manawala people develop their property very quickly.
Now it has become the center of Faisalabad because of shopping mall universities and schools.
10/07/2025
ملزمان نے دوران تفشیش اعتراف جرم کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد()تھانہ منصور آباد کے علاقہ میں 19 سالہ نوجوان کو اغواء کے بعد قتل کرنے کا معاملہ
نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ منصور آباد سب انسپکٹر معظم گجر نے چارج سنبھالتے ہی 2 گھنٹوں کے دوران نوجوان کے اغواء اور قتل کی واردات میں ملوث 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان میں ایک حجام اور دوسرا اسکا ساتھی شامل ہے ملزمان نے مقتول کو اکبر چوک لیجا کر شوارما کھلایا جس کے بعد اسکو حجام نے گھر لا کر مقتول سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جس کے انکار ایک ملزم نے مقتول کے بازو پکڑے اور حجام نے اسکے سر پر قینچی کے وار کرکے اسکو موت کے گھاٹ اتار دیا جس کے بعد ملزمان نے مقتول کی نعش کو رسیوں سے باندھ کر بیڈ شیٹ میں لپیٹا اور منیاں والا کے علاقہ میں پھینک کر خون آلود کمبل کو نہر میں پھینک دیا پولیس نے ملزمان سے آلہ قتل برآمد کر دیا ملزمان کو ٹریس کرنے میں ایس ایچ او منصور آباد سب انسپکٹر معظم گجر اور انکی ٹیم کے ساتھ ایک سیاسی شخصیت نے اہم کردار ادا کیا
10/07/2025
ماناوالہ سے بچے کو اغوا کرنے والے کی تصویر۔اگر اس
شخص کو کوئی جانتا ہو تو تھانے یا پولیس کو اطلاع کریں۔
10/07/2025
میاں محمد طفیل لنگرپوریا کا پوتا ،
ظفر اقبال (حلوانی سویٹس والے )کا بیٹا،
میاں افضال ، میاں بلال(بلال سویٹس والے)، میاں عمران (نیوسٹارسویٹس والے)ان کا بھتیجا، شاہویزاور احمد کا چھوٹابھائی عبدالاحد جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پاگیا ہے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
20/06/2024
https://youtube.com/shorts/nH6Ijt0RxKo?si=xgyFuFzT1vw7kdOB
#hajj #hajj2024 #breakingnews #viral #foryou #duet #muslim #makkah #islamicshorts #foryou#fypシ゚viral
10/06/2024
https://youtube.com/shorts/wdF8br2EI0o?si=EqhQhUV54NvPtSXR
#trendingshorts#hadees #foryou #shortsvideo #shortsviral #eid #beautifulvoice #tiktok #tiktokvideo
23/05/2024
گرمی کی شدت سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔
1 سایہ دار ٹھنڈی جگہوں کا انتخاب کریں۔
2 نمکیات پھلوں اور پانی کا استعمال زیادہ کریں۔
3 بے وجہ دھوپ میں نکلنے سے بچیں۔
4 وقت ضرورت دھوپ میں نکلنے سے پہلے اپنے سر کو کپڑے یہ گیلے کپڑے سے ڈانپ لیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Shah Faisalabad
38600

14/06/2024
24/05/2024