02/05/2020
# umrah # 1st
it's my village, it is located in Tehsil & Dist. Faisalabad, Punjab, Pakistan. it is beautiful as the signs of ALLAH's amazing creations.
02/05/2020
# umrah # 1st
31/08/2016
انا لله وانا عليه رجعون
14/08/2016
16/05/2016
بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں امین پور بنگلہ کی نواح میں ضلع فیصل آباد کی یونین کونسل 166 کے حلقہ چک نمبر 32 ج۔ب کریم پور میں گاؤں کے چیئرمین شپ کے تینوں امیدوار کی آج آپس میں میٹنگ اہم فیصلہ متوقع
یاد رہے چوہدری گوگا ساہو ن لیگ کی ٹکٹ, چوہدری عرفان تهتاتحریک انصاف کی ٹکٹ اور انیس الرحمان نیازی آزاد امیدوار ہیں ۔ ۔ ۔ موجودہ ایم پی اے ظفر اقبال ناگرہ عدم توجہ کی وجہ سے ان کی حمایت میں کمی آئی ہے۔ چوہدری عرفان تهتااور انیس الرحمان نيازى میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے لیکن آج کی اس میٹنگ کے بعد پتہ چلے گا کہ گاؤں کے مستقبل کے بارے میں یہ تینوں امید وار کس حد تک ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
28/08/2015
Son of qadir khan
24/08/2015
24/08/2015
Winner
27/06/2014
waqas khan & rana faisal