12/04/2026
Happy Birthday 🎂 A Naeem Hashmi Allah Pak apko dheron Sehatain ata farmaen Ameen 🤲🏼 ese e hmary saron p salamat rakhen Ameen 💗🎉
A FOUNDATION WORK FOR HEALTH & EDUCATION. FREE DISPENSERIES,EDUCATION CENTER,S,REHEBLITETIONAL WORK IN EFFECTEES. INFORMATION ABOUT CURE & PREVENTION .
Dialysis center, Liver center, Diabetes center, Gynaecologist, Nephrologist, Medical specialist available.
12/04/2026
Happy Birthday 🎂 A Naeem Hashmi Allah Pak apko dheron Sehatain ata farmaen Ameen 🤲🏼 ese e hmary saron p salamat rakhen Ameen 💗🎉
31/03/2026
31/03/2026
پاکستان امن کا سفیر طاقت کا محور
دنیا آج پاکستان کی اہمیت اور طاقت کو تسلیم کر رہی ہے ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے
امریکہ اور ایران جیسے اہم ممالک کے درمیان کشیدگی کے ماحول میں پاکستان کا ثالثی کردار اس کی سفارتی بصیرت اور عالمی اعتماد کا مظہر ہے
یہ تصویر جدید Artificial Intelligence (AI) ٹیکنالوجی کی مدد سے تخلیق کی گئی ہے جو ایک مثبت اور تعمیری پیغام کی عکاسی کرتی ہے
پاکستان امن طاقت اور ذمہ داری کی پہچان
18/02/2026
تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارک ۔
اللہ ہم سب کو روزے، تہجد، تراویح ، تلاوت کی مقبول عبادات اور دعاؤں سے نوازے آمین ثم آمین ۔
16/02/2026
الحمدللہ رب العالمین فیصل آباد میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد 🌹🇵🇰💝
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ قابلِ تعاون و قابل اعتماد