27/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے موقع پر ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔
میں محمد حفیظ انجم جنجوعہ کی جانب سے اہلِ پاکستان خصوصاً فیصل آباد اور حلقہ PP-10
78 کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
— محمد ارشد جنجوعہ
ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی پنجاب PP-107 فیصل آباد
#عیدالاضحیٰ
