08/08/2026
شہریوں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر / سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر (SDEO) شاہکوٹ ثاقب عدنان کی ہدایات کے مطابق پیرا فورس نے ماڈل ریڑھی بازار میں پرائس کنٹرول مہم کے تحت کارروائیاں جاری رکھیں۔
دورانِ کارروائی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے دکانداروں کی چیکنگ کی گئی۔
ترجمان پیرا فورس شاہ کوٹ کے مطابق سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی، ناجائز منافع خوری اور مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) ایکٹ کے تحت بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
Commissioner Nankana SahibAssistant Commissioner Nankana SahibAssistant Director Local Government Tehsil ShahkotAssistant Commissioner ShahkotMaryam Nawaz SharifPera Force SanglahillPERA Nankana SahibPunjab Enforcement & Regulatory Authority- PERACommissioner Lahore,Punjab.Commissioner Lahore DivisionChief Secretary Punjab