Laareb world

Call Directions Contact the organization

Laareb world محبت عبادت

31/07/2026

کنیزانِ حضرت زینب ع
حجاب،عفت،وقار
یہ ہے مشی کا منظر
اس سخت گرمی میں،اتنے طویل سفر میں کیسے سب باپردہ خواتین جناب زھراء ع کو انکے بچوں کا پرسہ دینے جا رہیں

31/07/2026

سفر کی تھکن سے صحنِ حرم میں ایک زائر سو گیا،جب خدّام نے گرمی میں سوتے ہوئے دیکھا تو کیسے مل کر امام حسین ع کے زائر کی خدمت کرنے لگے

31/07/2026

50 ٹن مچھلی فری میں تقسیم کر دی
یہ گاڑیوں کی جو لمبی لائن دیکھ رہے آپ، یہ مختلف مواکب کی گاڑیاں ہیں،ایک عراقی کے مچھلی فارم ہیں اس نے اعلان کیا کہ جو بھی مواکب میں مچھلی بنانا چاہتے فری مچھلی لے جائیں
اور اس نے 50 ٹن مچھلی فری میں تقسیم کی مواکب حسینیہ کیلئے

31/07/2026

اربعین دنیا کا پر امن اجتماع ہے آپ خود دیکھ لیں

31/07/2026

جن کی آنکہیں نور کے بغیر ہیں انہیں مولا حسین نظر آ گئے مگر دیکہتی آنکھیں بنو امیہ کی غلام بنی ہوئی ہیں

31/07/2026

کربلا مں گورنر ھاؤس کے دروازے زائرینِ امام حسین ع کیلئے کھول دیے گئے
گورنر ھاؤس کو موکب بنا دیا

21/07/2026

بڑے خلوص سے ہر سال زائرین کی خدمت کرتی تھی
ظاہرا چلی گئی. مگر زائرین کی خدمت اب بھی کر رہی ہے.
خدا درجات بلند فرمائے.
والدین کو صبر عطا فرمائے.

21/07/2026

Address

Shahdadpur

Telephone

+923023266388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laareb world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Laareb world:

Shortcuts

Share