JI Youth Shakargarh

Call Directions Contact the organization

JI Youth Shakargarh ہم اس دنیا میں اللّٰہ رب العالمین کی مرضی سے آئے تھے او?

سرمد یعقوب چوہدری (صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 55) یوتھ کے ساتھ امیر جماعت اسلامی ضلع نارووال راشد محمود چوہدری، امیر جم...
17/08/2026

سرمد یعقوب چوہدری (صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 55) یوتھ کے ساتھ امیر جماعت اسلامی ضلع نارووال راشد محمود چوہدری، امیر جماعت اسلامی پی پی 55 حافظ سرفراز، امیر جماعت اسلامی سٹی شکرگڑھ فہد یعقوب چوہدری کی سربراہی میں ذمہداران و کارکنان کے ہمراہ لاہور (دھرنا وزیر اعلی ہاؤس) پیٹرولیم مصنوعات پر ناجائز بھتہ لیوی ٹیکس اور حکومت کی ظالمانہ عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف دھرنے میں شریک۔۔۔
مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔
اب خاموشی نہیں فیصلہ کن مزاحمت ہوگی!
جینا ہوگا! مرنا ہوگا!
دھرنا ہوگا! دھرنا ہوگا! ✊

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، مہنگائی اور لیوی بھتہ...
07/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، مہنگائی اور لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف نارووال ظفروال روڈ مکمل بند۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف، امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحم...
06/08/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف، امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر 7 اگست کو ملک گیر (سڑکیں بند) احتجاج کیا جا رہا ہے۔

اسی سلسلے میں جماعت اسلامی یوتھ ضلع نارووال کے زیرِ اہتمام احتجاج کا آغاز دفتر جماعت اسلامی، عیدگاہ روڈ نارووال سے ہوگا۔

تمام ذمہ داران، کارکنان اور نوجوان ساتھیوں سے پُرزور گزارش ہے کہ وہ اپنی موٹر سائیکلوں کے ہمراہ اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور کل بروز 7 اگست، شام 4:00 بجے بروقت دفتر جماعت اسلامی، عیدگاہ روڈ نارووال پہنچیں۔

آئیے، مہنگائی کے خلاف عوامی آواز کو مضبوط بنائیں اور اس پُرامن احتجاج کو کامیاب بنائیں۔

منجانب:
جماعت اسلامی یوتھ ضلع نارووال

01/08/2026

#ترازو ⚖️🗳️ محمد اقبال انصاری امیدوار برائے ایل اے 37جموں 4 نارووال ووٹ کا حقدار

ریاستی بھائیوں! صوفی اقبال صاحب کو ووٹ کیوں دیں؟آپ ووٹ صرف ایک امیدوار کو نہیں دیتے، بلکہ اپنے حقوق، اپنے بچوں کے مستقبل...
25/07/2026

ریاستی بھائیوں! صوفی اقبال صاحب کو ووٹ کیوں دیں؟

آپ ووٹ صرف ایک امیدوار کو نہیں دیتے، بلکہ اپنے حقوق، اپنے بچوں کے مستقبل اور اپنی آواز کو دیتے ہیں۔ آج کے اس لاقانونیت کے دور میں ہمیں ایسا نمائندہ چاہیے جو اقتدار والوں کے سامنے ڈٹ کر آپکی جنگ لڑ سکے، نہ کہ ان کے اشاروں پر چلے۔

اگر تینوں ریاستی امیدواروں کا غیرجانبداری سے جائزہ لیا جائے تو صوفی اقبال صاحب ہی وہ امیدوار ہیں جو واقعی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں۔

میاں رشید کا ہر بار کا ماضی آپ کے سامنے ہے۔ عوام کے مسائل حل ہونے کے بجائے دولت اور ذاتی مفادات بڑھے۔
دوسری طرف مسلم بھائی کے ساتھ بھی وہی لوگ کھڑے ہیں جو گزشتہ دس پندرہ سال سے آپ پر حکمرانی کرتے رہے۔ اور سوائے مفروضات آپکو کچھ نہیں دیا یا دلوایا۔ ان میں سے ایک آج بھی ایم پی اے ہے۔ مسلم۔بھائی کی حمایت کرنے والے بھی بس اپنے اقتتدار کا کھو دینے کا رنج لگ کر سیاست کر رہے ہیں وہ بھی آپکے ساتھ بلکل مخلص نہیں ہیں۔

آج پھر وہی چہرے، وہی کارندے اور وہی سیاست آپ کے ووٹ کے ذریعے اپنا اقتدار مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ آخر کب تک آپ دوسروں کی سیاست کے لیے استعمال ہوتے رہیں گے۔

اب میدان سج چکا ہے آپ ایسے عوامی نمائندے کا انتخاب کریں جو کسی سیاسی آقا کا نہیں بلکہ صرف عوام کا وفادار ہو۔

صوفی اقبال صاحب کی ٹیم پر ایک نظر ڈالیں۔ الحمدللہ، وہاں اقتدار کے پرانے چہرے نہیں بلکہ تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور باکردار لوگ موجود ہیں، جو نہ صرف آپ کی آواز بن سکتے ہیں بلکہ آپ کے حقوق کے لیے ہر فورم پر مؤثر انداز میں لڑ بھی سکتے ہیں۔

#ترازو

نوجوانو! پاکستان کا مستقبل تمہارے ہاتھ میں ہے ✊آج کا نوجوان صرف کل کا شہری نہیں، بلکہ آج کے فیصلوں کا اصل وارث ہے۔پاکستا...
18/07/2026

نوجوانو! پاکستان کا مستقبل تمہارے ہاتھ میں ہے ✊

آج کا نوجوان صرف کل کا شہری نہیں، بلکہ آج کے فیصلوں کا اصل وارث ہے۔

پاکستان کا مستقبل، اس کی ترقی، تعلیم، روزگار اور عوامی حقوق کا تحفظ نوجوانوں کے شعور، ووٹ اور کردار سے وابستہ ہے۔

اگر نوجوان جاگ جائے تو تبدیلی ناگزیر ہو جاتی ہے۔
اگر نوجوان فیصلہ کر لے تو فرسودہ نظام بدل جاتا ہے۔

وقت آ گیا ہے کہ نوجوان آگے بڑھیں، اپنی آواز بلند کریں اور ایسے مستقبل کے لیے کردار ادا کریں جہاں انصاف ہو، مواقع ہوں اور عوام کو ان کا حق ملے۔

سرمد یعقوب چوہدری
صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 55

نوجوان جاگ رہا ہے
پاکستان بدل رہا ہے

⚖️ حق دو عوام کو
✌️ بدلو اِس نظام کو

🗳️ اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچانو




















19/06/2026

07/06/2026

سیالکوٹ میں سرمد یعقوب چوہدری صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 55 کی اپنی ٹیم کے ساتھ شرکت، بنو قابل انٹری ٹیسٹ سیالکوٹ میں ہزاروں نوجوانوں کی شرکت۔ جدید آئی ٹی کورسز کے ذریعے اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لیے نوجوانوں کا ایسا سمندر امڈ آیا کہ ٹیسٹ کا وینیو کھچا کھچ بھر گیا، الخدمت سیالکوٹ کو خراج تحسین پیش کرتے۔۔۔

  سیالکوٹ میں سرمد یعقوب چوہدری صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 55 کی اپنی ٹیم کے ساتھ شرکت، بنو قابل انٹری ٹیسٹ سیالکوٹ میں...
07/06/2026

سیالکوٹ میں سرمد یعقوب چوہدری صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 55 کی اپنی ٹیم کے ساتھ شرکت، بنو قابل انٹری ٹیسٹ سیالکوٹ میں ہزاروں نوجوانوں کی شرکت۔ جدید آئی ٹی کورسز کے ذریعے اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لیے نوجوانوں کا ایسا سمندر امڈ آیا کہ ٹیسٹ کا وینیو کھچا کھچ بھر گیا، الخدمت سیالکوٹ کو خراج تحسین پیش کرتے۔۔۔

Address

Shakargarr

Telephone

+923454713157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Shakargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth Shakargarh:

Shortcuts

Share