ANP Shangla

Directions

ANP Shangla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANP Shangla, Political Party, Shangla.

21/06/2026

د ملک خو صرف دوا خلقو اوخوړ ــــــــــ!!!

:یو دې وي، خو نر دې وي______!!!!🦅🚩
Nisar Baaz
Nisar Baaz Official

15/06/2026

حکومت کو مشورہ دیا کہ ہندوستان کے خلاف کارکردگی پر فیلڈ مارشل بنایا تھا تو اب امریکہ ایران معاملے پر کوئی اور عہدہ یا لقب ڈھونڈ لیں، وفاقی کابینہ بی ٹیم ہے جو اس طرح ہی کی چیزوں سے خوش کرانے کی کوشش کرتی ہے۔ صلح اچھی بات ہے، ملکوں کے بیچ جنگیں نہیں بلکہ تجارت ہوتی ہے۔ امریکہ اور ایران کے بیچ پاکستان نے اچھا کردار ادا کیا، یہی کردار پاکستان اور یہاں کی عوام کیلئے بھی استعمال کرے۔ پاکستان کے عوام کو بھی امن چاہیئے، ان کو بھارت اور افغانستان کے ساتھ لڑائی نہیں بلکہ امن اور تجارت چاہیئے۔ بڑے کام کے بعد اب یہ چھوٹا سا کام بھی کردیں اور اپنے ملک میں بھی امن قائم کریں۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی


14/06/2026

اے این پی کو ختم کرنے کے دعوے نئے نہیں ہیں۔ آمریتوں نے کوشش کی، سیاسی انتقام نے کوشش کی، بڑے بڑے سیاسی طوفان آئے اور گزر گئے، لیکن باچا خان کا فلسفہ اور اے این پی آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔ یہ وہ جماعت ہے جو بڑے بڑے امتحانات، قربانیوں اور مشکلات سے نکل کر آج بھی عوام کے درمیان سر اٹھا کر کھڑی ہے۔ اے این پی کو نہ آمریت ختم کر سکی، نہ سیاسی انتقام۔ ایسی نظریاتی جماعت کو چند سیاسی بیانات یا وقتی نعروں سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اقتدار آتے جاتے رہتے ہیں، مگر نظریات اور عوامی خدمت ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔"

مجھے کرپٹ ترین وزیراعلی کہا گیا، میں وہ وزیراعلی ہوں جس کا نہ ملک سے باہر کوئی گھر نہ اسلام آباد کے اندر اپنا گھر ہے۔میں...
09/06/2026

مجھے کرپٹ ترین وزیراعلی کہا گیا، میں وہ وزیراعلی ہوں جس کا نہ ملک سے باہر کوئی گھر نہ اسلام آباد کے اندر اپنا گھر ہے۔میں اگر اتنا کرپٹ تھا، باہر نہیں تو اسلام آباد میں اچھا سا گھر بنا لیتا
امیرحیدرخان ہوتی

11/05/2026

دہ ولی باغ دا خاصیت دے چی شپ شپ نہ کوی
سپین رختیا وایی

08/05/2026
08/05/2026

الحمدللہ
مجھے عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کا سینئر نائب صدر منتخب کرنے پر تمام قائدین، کارکنان اور ساتھیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

ان شاء اللہ آپ کے اعتماد پر پورا اُترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔

—
الطاف حسین خان ایڈووکیٹ
#ایڈمن #شانگلہ #چکیسر

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share