Rescue 1122 Shangla

Call Directions Contact the organization

Rescue 1122 Shangla Emergency Rescue Service

08/10/2026
ریسکیو 1122 شانگلہ۔7-10-2026ریسکیو 1122 شانگلہ  کی جانب سے ضلع شانگلہ  کے مختلف تعلیمی اداروں  میں ابتدائی طبی امدا اور ...
07/10/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ۔
7-10-2026

ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے ضلع شانگلہ کے مختلف تعلیمی اداروں میں ابتدائی طبی امدا اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کا سلسلہ جاری ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد اورڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی ہدایات پر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 شانگلہ، انجینئر ملک شیر دل خان کی نگرانی میں، ریسکیو کی ٹریننگ وِنگ کی جانب سے گورنمنٹ گلرز ہائیر سکنڈری سکول ڈھیرو میں ایک روزہ تربیتی و آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا

جس میں طلبات کو ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت دی گئی۔
ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کے ساتھ ساتھ ایمرجینسی ریسکیو سروسز کے متعلق مکمل تفصیلات کے ساتھ طلبہ کو آگاہ کر دیا گیا۔
کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں آپ ایمرجنسی ریسکیو سروس کے فری ہیلپ لائن نمبر 1122پر مفت کال کرکے ریسکیوکی خدمات 24 گھنٹے حاصل کر سکتے ہیں۔
۔
ترجمان ریسکیو 1122 ،شانگلہ

06/10/2026

*پی ڈی ایم اے اپڈیٹس*
*موسمی انتباہ*
*مورخہ: 05 اکتوبر، 2026*

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج شام/رات سے 7 اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے

صوبہ کے بالائی اضلاع چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے

بارشوں کے باعث دن کے اوقات میں 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں کمی کا امکان۔ پی ڈی ایم اے

موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام ضلعی انتظامیہ کو پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایت، پی ڈی ایم اے

ضلعی انتظامیہ دریاؤں، ندی نالوں اور برساتی نالوں کی مسلسل نگرانی یقینی بنائے، پی ڈی ایم اے

بارش کے دوران سیاح غیر ضروری سفر سے گریز اور اضافی احتیاط کریں، پی ڈی ایم اے

عوام گرج چمک کے دوران محفوظ مقامات پر پناہ لیں اور بجلی کی تاروں و خطرناک اشیاء سے دور رہیں، پی ڈی ایم اے

سیلابی پانی میں داخل ہونے یا اسے عبور کرنے سے گریز کیا جائے، پی ڈی ایم اے

متعلقہ ادارے نکاسی آب کے نظام کو صاف اور فعال رکھنے کے لیے فوری اقدامات کریں، پی ڈی ایم اے

ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو اہلکاروں اور ضروری سامان کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت، پی ڈی ایم اے

06/10/2026
05/10/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ۔
5-10-2026

ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے ضلع شانگلہ کے مختلف تعلیمی اداروں میں ابتدائی طبی امدا اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کا سلسلہ جاری ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد اورڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی ہدایات پر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 شانگلہ، انجینئر ملک شیر دل خان کی نگرانی میں، ریسکیو کی ٹریننگ وِنگ کی جانب سے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول مارتونگ میں ایک روزہ تربیتی و آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا

جس میں کے طلبہ کو ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت دی گئی۔
ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کے ساتھ ساتھ ایمرجینسی ریسکیو سروسز کے متعلق مکمل تفصیلات کے ساتھ طلبہ کو آگاہ کر دیا گیا۔
کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں آپ ایمرجنسی ریسکیو سروس کے فری ہیلپ لائن نمبر 1122پر مفت کال کرکے ریسکیوکی خدمات 24 گھنٹے حاصل کر سکتے ہیں۔
۔
ترجمان ریسکیو 1122 ،شانگلہ

ریسکیو 1122 شانگلہ۔5-10-2026ریسکیو 1122 شانگلہ  کی جانب سے ضلع شانگلہ  کے مختلف تعلیمی اداروں  میں ابتدائی طبی امدا اور ...
05/10/2026

ریسکیو 1122 شانگلہ۔
5-10-2026

ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے ضلع شانگلہ کے مختلف تعلیمی اداروں میں ابتدائی طبی امدا اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کا سلسلہ جاری ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد اورڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی ہدایات پر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 شانگلہ، انجینئر ملک شیر دل خان کی نگرانی میں، ریسکیو کی ٹریننگ وِنگ کی جانب سے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول مارتونگ میں ایک روزہ تربیتی و آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا

جس میں کے طلبہ کو ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت دی گئی۔
ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کے ساتھ ساتھ ایمرجینسی ریسکیو سروسز کے متعلق مکمل تفصیلات کے ساتھ طلبہ کو آگاہ کر دیا گیا۔
کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں آپ ایمرجنسی ریسکیو سروس کے فری ہیلپ لائن نمبر 1122پر مفت کال کرکے ریسکیوکی خدمات 24 گھنٹے حاصل کر سکتے ہیں۔
۔
ترجمان ریسکیو 1122 ،شانگلہ

Address

Shangla

Telephone

+92996850473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 Shangla:

Shortcuts

Share