PTI Shangla Official

Call Directions Website

PTI Shangla Official إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(☆Official Page PTI District Shangla☆)

07/10/2026
بالقسط لانگ مارچ - چوتھے دن کی تصویری جھلکیاں!آج خیبر کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے قائد عمران خان اور ا...
07/10/2026

بالقسط لانگ مارچ - چوتھے دن کی تصویری جھلکیاں!

آج خیبر کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے قائد عمران خان اور ان کے نامزد وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کے ساتھ ہر آزمائش اور ہر امتحان میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

آج کے لانگ مارچ میں خیبر کے نوجوانوں، بزرگوں اور بچوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کرکے اپنے عزم، اتحاد اور جذبے کا بھرپور اظہار کیا۔

خیبر کے عوام کا یہ پیغام ہے کہ خیبر پختونخوا عمران خان کا تھا، عمران خان کا ہے اور انشااللہ عمران خان کا رہے گا۔

According to World Bank data, Pakistan now accounts for 48% of the region's extremely poor population living on less tha...
07/10/2026

According to World Bank data, Pakistan now accounts for 48% of the region's extremely poor population living on less than $3 (Rs 840) a day, following a 6.4 percentage point increase in the poverty rate. This sharp decline underscores the severe economic impact of current governance policies on vulnerable citizens and highlights the urgent need for structural economic reforms.

‏ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق، خطے کے انتہائی غریب افراد کا 48 فیصد حصہ پاکستان میں آباد ہے، جہاں یومیہ 3 ڈالر (840 روپے)...
07/10/2026

‏ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق، خطے کے انتہائی غریب افراد کا 48 فیصد حصہ پاکستان میں آباد ہے، جہاں یومیہ 3 ڈالر (840 روپے) سے کم کمانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

‏غلاظت، مہنگائی اور معاشی بدحالی کی یہ شرح موجودہ پالیسیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ملک کو فوری طور پر درست معاشی سمت اور عوامی ریلیف کی ضرورت ہے۔

‏⁧‫ ‬⁩

07/10/2026

پی ٹی آئی لانگ مارچ، حکومت کیلئے نیا چیلنج! ایمرجنسی یا کوئی اور بڑا فیصلہ؟
رہنما پی ٹی آئی و ڈپٹی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخوا نواز خان شانگلہ کا CGN Today سے خصوصی گفتگو

07/10/2026

تمام مسائل کا حل بیرسٹر گوہر کا ایک ہی فارمولا ہے مذاکرات مذاکرات مذاکرات، شوکت یوسف زئی کی ایکسپریس میڈیا سے گفتگو

07/10/2026

سہیل افریدی کے خلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے شوکت یوسف زئی کی میڈیا سے گفتگو

07/10/2026

لانگ مارچ کسی دباؤ کے تحت ختم نہیں ہوگا شوکت یوسف 18 ویں ترمیم کے بعد گورنر کے پاس اخروٹ توڑ نے کا بھی اختیار نہیں شوکت یوسف کا بیان

07/10/2026

لانگ مارچ کا تاریخ ساز دن! عوام کا سونامی نکل آیا

07/10/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور کے عوام کے نام اہم پیغام

ان شاء اللہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد انڈر پاس سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعداد میں نکلیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پشاور عمران خان کے ساتھ تھا، ساتھ ہے اور ساتھ رہے گا۔

ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔

پشاور ہمارا دارالخلافہ اور پھولوں کا شہر ہے، ہم اسے دوبارہ بارود، گولیوں اور دھماکوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔ تمام غیرت مند پشاوری کل لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور عمران خان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔

Address

Shangla
19201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Shangla Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share