15/10/2026
*ضلع شانگلہ، خیبر پختونخوا*
*مورخہ 15 اکتوبر 2026*
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب کی ہدایات کی روشنی میں آج سول ڈیفنس انسٹرکٹر سٹاف نے ضلع شانگلہ میں پیٹرول پمپس اور ایل پی جی شاپس کا فائر سیفٹی کے حوالے سے معائنہ کیا۔
معائنہ کے دوران جن دکانوں / پمپس پر فائر سیفٹی کے اقدامات نامکمل پائے گئے، انہیں نوٹسز جاری کیے گئے اور ہدایت کی گئی کہ وہ جلد از جلد فائر سیفٹی کے تمام قانونی تقاضے مکمل کریں، بصورت دیگر فائر سیفٹی آرڈیننس FSO 2019 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP .
Civil Defence Directorate KPK .