Pakistan Peoples Party Shangla

Directions

Pakistan Peoples Party Shangla DR AFSAR UL MULK KHAN
SOCIAL MEDIA TEAM DISTRICT SHANGLA

15/10/2026
15/10/2026

سابق ایم پی اے ڈاکٹر آفسر الملک خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

حاجی محمد کریم کیکوڑ، حاجی حسن زیب تور کا سیور، حاجی محمد ایاز امبیلہ، فضل ربی، محمد عثمان اور اول خان کی جانب سے سابق ایم پی اے ڈاکٹر آفسر الملک خان کو عمرہ کی ادائیگی پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور گلدستۂ پھول پیش کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر آفسر الملک خان کی حاضری، عبادات اور عمرہ قبول فرمائے اور انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

15/10/2026
سعودی عرب میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری 🇸🇦سابق ایم پی اے ڈاکٹر افسر الملک خان جی کی سعودی عرب میں دوستوں، احباب اور مختلف ش...
15/10/2026

سعودی عرب میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری 🇸🇦

سابق ایم پی اے ڈاکٹر افسر الملک خان جی کی سعودی عرب میں دوستوں، احباب اور مختلف شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اس دوران مختلف مقامات پر خان جی سے ملاقاتیں کی جا رہی ہیں اور محبت و خلوص کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ خان جی اور ان کے تمام ساتھیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان کے سفر کو بخیر و عافیت مکمل فرمائے۔ آمین 🤲




سعودی عرب 🇸🇦مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی و بانی شانگلہ   کے اعزاز میں ضلع شانگلہ، کروڑہ سے تعلق رکھنے والے سینئر رہن...
15/10/2026

سعودی عرب 🇸🇦

مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی و بانی شانگلہ کے اعزاز میں ضلع شانگلہ، کروڑہ سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنماء پیپلز پارٹی بخت زمین (سپندادا) کے فرزندان حضرت حسین اور احمد حسین کی جانب سے کل ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر باہمی ملاقات اور محبت و خلوص کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔

🇸🇦 ریاض، سعودی عرببانی شانگلہ و مرکزی رہنماء پیپلز پارٹی   کے اعزاز میں شانگلہ رانیال شہتوت سے تعلق رکھنے والی کاروباری ...
14/10/2026

🇸🇦 ریاض، سعودی عرب

بانی شانگلہ و مرکزی رہنماء پیپلز پارٹی کے اعزاز میں شانگلہ رانیال شہتوت سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت امیرزادہ کی جانب سے پرتکلف عشائیے کا اہتمام۔

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share