15/09/2026
شانگلہ | تحصیل کانا
27 ستمبر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں تحصیل کانا کی سطح پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر تحصیل کانا ظہیر عباس خان نے کی۔
اجلاس میں 27 ستمبر کی احتجاجی تحریک کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور کارکنان کو متحرک کرنے، تنظیمی سرگرمیوں کو مزید فعال بنانے اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
27 ستمبر — حقیقی آزادی کی جدوجہد میں بھرپور شرکت کے عزم کا اعادہ۔
پاکستان تحریک انصاف پائندہ باد 🇵🇰
عمران خان زندہ باد ✊
منجانب سیف اداس ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری تحصیل کانا