Insaf Youth Wing Tehsil Sharaqpur

Insaf Youth Wing Tehsil Sharaqpur

Share

تبدیلی ہم سے

30/03/2025

🤍❤️

28/03/2025

تم جتنا گرا سکتے ہو گرا لو اللَّهُ بہترین انصاف کرنے والا ہے
امت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی نوبل انعام کے لیے نامزد

17/03/2025

میاں اسلم اقبال

09/02/2025

جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل شرقپور پی پی 140 نعمت اللہ جٹھول نے اپنے دوست مزمل اسلم تارڑ کی شادی پر خان صاحب کی تصویر بطور تحفہ پیش کرتے ہوئے

Photos from Insaf Youth Wing Tehsil Sharaqpur's post 15/12/2024

امت مسلمہ کے لیڈرجناب عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق سانحہ 26 نومبر کے شہداء کے حوالے سے یوم شہداء آج منایا گیا
ایم این اے خرم شہزاد ورک صاحب کے مرکزی کیمپ آفس شرقپور روڈ شیخوپورہ میں شہداء کےلیے دعائے مغفرت اور شہداءکے اہل خانہ سے اظہار یکجیتی کے لیے تقریب کا انعقاد کیا ۔ ۔۔۔۔۔
جس میں تمام پاکستان تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیدران، اور یوتھ ونگ شیخوپورہ کے عہدے داران نے شرکت کی ڈسٹرکٹ صدر انصاف یوتھ ونگ زاہد نواز چدھڑ جنرل سیکرٹری امان اللہ گجر جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل شرقپور پی پی 140 نعمت اللہ جٹھول نے بھی شرکت کی
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦

24/11/2024

جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل شرقپور پی پی 140 نعمت اللہ جٹھول تحصیل کو رہا کر دیا گیا

24/11/2024

شرقپور شریف سے جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل شرقپور پی پی 140 نعمت اللہ جٹھول کو گھر کی دیوار پھلانگ کر گرفتار کر لیا ہے

12/10/2024
Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sheikhupura
39460