01/06/2026
سوئمنگ پولز کے خلاف کریک ڈاؤن
حکومت پنجاب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر نے غیر قانونی اور غیر محفوظ سوئمنگ پولز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کوٹ محمود میں واقع سوئمنگ پول کو سیل کر دیا۔
حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے اور شہریوں بالخصوص بچوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے باعث یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔
ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ کا واضح پیغام ہے کہ شہریوں کی حفاظت سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تمام سوئمنگ پولز مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ حفاظتی معیار کو یقینی بنائیں بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura
01/06/2026
اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر کے احکامات پر پیرا فورس شرقپور کی کاروائی پٹرول کے پیمانہ میں کمی کے باعث PSO پٹرول پمپس فتووالہ کو سیل کر دیا گیا۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura
29/05/2026
اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر نے لاہور جڑانوالہ روڈ کی بسوں کا کرایا نامہ چیک کیا اور سواریوں سے زائد وصول کرائے کے بارے دریافت کیا گیا۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura
29/05/2026
اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر نے ہیٹ اسڑوک کیمپ کا دورہ کیا۔کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura
29/05/2026
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر نے عید الضحٰی کے تیسرے روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا وزٹ کیا۔
وزٹ کے دوران ہسپتال میں صفائی کے انتظامات مجموعی طور پر تسلی بخش پائے گئے، تاہم بیڈ شیٹس اور صفائی سے متعلق بعض نکات کی نشاندہی کی گئی جن پر ایم ایس کے مطابق عملدرآمد جاری ہے۔
اس موقع پر مریضوں سے بھی دریافت کیا گیا جنہوں نے ہسپتال کی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura
29/05/2026
اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر نے عید کے تیسرے روز ستھرا پنجاب کیمپ کا دورہ کیا۔شکایت رجسٹر کو چیک کیا گیا۔ورکرز میں کھانا تقسیم کیا گیا
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura
28/05/2026
عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شرقپور شریف عمران اصغر نے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے جاری خصوصی صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔ اس دوران مختلف شاہراہوں، بازاروں اور اہم مقامات پر صفائی کے ساتھ سڑکوں کو فینائل ملے پانی سے دھویا گیا۔ جبکہ قبرستانوں اور لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک شرقپور شریف میں بھی صفائی اور دیگر انتظامات چیک کیے گئے۔ عمران اصغر نے پارک میں جھولوں اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا اور متعلقہ عملے کو شہریوں کی سہولت اور بچوں کی حفاظت کے لیے خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura
28/05/2026
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر نے عید الضحٰی کے دوسرے روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا وزٹ کیا۔
وزٹ کے دوران ہسپتال میں صفائی کے انتظامات مجموعی طور پر تسلی بخش پائے گئے، تاہم بیڈ شیٹس اور صفائی سے متعلق بعض نکات کی نشاندہی کی گئی جن پر ایم ایس کے مطابق عملدرآمد جاری ہے۔
اس موقع پر مریضوں سے بھی دریافت کیا گیا جنہوں نے ہسپتال کی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura
27/05/2026
اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سُتھرا پنجاب پروگرام کے عملہ میں مٹھائی تقسیم کی تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے اور شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا جا سکے۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura