PP172 PMML Lahore

PP172 PMML Lahore

Share

شیخوپورہ

14/12/2025
14/12/2025

مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات کا چوتھا مرحلہ شروع کارکنان امیدوران کی کمپین جاری و ساری ہے۔ خدمت کی سیاست کا نعرہ گلی گلی نگر نگر پہنچے گا۔ ان شاءاللہ

14 دسمبر
بروز اتوار

14/12/2025

بسنت میں انسانی جانیں ضائع ہونا کسی صورت قبول نہیں۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق بسنت پر پابندی عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہے۔
غیر ذمہ دارانہ اور غیر انسانی کھیلوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
نمائشی فیسٹیول نہیں، انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
#لاہور

Photos from PMML Lahore - Official's post 14/12/2025
22/11/2025

حلقہ NA-129 ضمنی انتخابات
کل 23 نومبر بروز اتوار کونسی پارٹی کا امیدوار کامیاب ہوگا؟
ن لیگ،
پی ٹی آئی،
جماعت اسلامی،
مرکزی مسلم لیگ
یا
کوئی آذاد امیدوار ؟

24/10/2025

بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ورکرز کنونشن موخر کردیا گیا ہے ...!!
ان شاءاللہ جلد نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا....!!!

24/10/2025
16/10/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا الیکشن (نائب صدر پنجاب) جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sheikhupura
54500