Mian Sahib

Mian Sahib

Share

PMLN Team Rana Tanveer Hussain
NA114, PP138, PP139, PP140

Photos from Mian Sahib's post 15/05/2025

مریم نواز نے تاریخ پلٹ دی
کاشتکاروں کا حقیقی ترجمان رانا تنویر حسین
پنجاب کا دورہ کالا شاہ کاکو کے احوال ،،،
عوام کے جذبات ، خیالات اور محبت بھرے جذبات
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انجنئیر رانا احمد عتیق انور ایم این اے اراکینِ صوبائی اسمبلی پیر اشرف رسول رانا طاہر اقبال نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پر تپاک استقبال کیا
تحریر و اہتمام
صاحب زادہ ریاض اکبر معصومی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رائس انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں گندم کے کاشتکاروں کو ٹریکٹراور کیش گرانٹ دے کر کاشتکاروں کے دل جیت لیے
پنڈال ،، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کے نعروں سے گونج اٹھا وزیراعلی مریم نواز شریف نے پہلا ٹریکٹر کی چابی محمد اکمل کو دی
"تاریخ میں پہلی مرتبہ گندم کے
کاشتکاروں کے لئے 1000 مفت ٹریکٹر
گندم کے کاشتکاروں کو فی ایکڑ 5 ہزار کیش گرانٹ سکیم کا آغاز"
وزیراعلی مریم نواز شریف نےرائس انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں گندم کے کاشتکاروں کو ٹریکٹراور کیش گرانٹ دے کر آغاز کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے پہلا ٹریکٹر کی چابی محمد اکمل کو دی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے خاتون کاشتکار طاہرہ نسرین کو ٹریکٹر کی چابی اور ماڈل پیش کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کو خاتون کاشتکار نے چادر کا تحفہ پیش کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نےگندم کے کاشتکارہارون بھٹی کو 50 ہزار کیش گرانٹ دی
گندم کے کاشتکار غلام صابر کو 35 ہزار ،محمد نواز کو 30 ہزار اور محمد اکرم کو 40 ہزار کیش گرانٹ دی گئی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے چین کی طرف تحفتاً ملنے والے300 ملین کے 75 ٹریکٹر اور دیگر زرعی آلات کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کو ر نئے اور جدید ترین ٹریکٹر اور زرعی آلات کے بارے میں بریفننگ دی گئی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے 12 نئے اور جدید چینی ٹریکٹرز کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے روٹا ویٹر ، روٹری ٹیلر فرٹیلائزر سیڈر، کارن ہارویسٹر ۔کلٹیویٹر اور ٹری ٹریمر کا جائزہ لیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے کرالر ٹائپ ویٹ رائس کمبائن ہارویسٹر ، کارن ہارویسٹر ، ہوشز سپرنکلر اور فوٹووولٹک واٹر پمپنگ سسٹم کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کو رائس کے لئے ایکو فرینڈلی ایڈوانس ٹیکنالوجی کے بارے میں بتایا گیا

25/04/2024

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہییں۔اسرائیل نے ہزاروں عورتوں اور بچوں کو شہید کیا ہے۔پاکستان ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات رکھنا چاہتا ہے، کیا ہمیں اس کی سزا دی جائے گی؟ آ گیا بیان جس کا انتظار تھا۔۔

Photos from Mian Sahib's post 17/04/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔ ضمنی الیکشنPP139 فیروزوالا ،
گاؤں واگرے حاجی محمود احمد چوہدری فیاض سردار ملک ندیم کی طرف سے جلسے کا اہتمام انشاءاللہ ایم پی اے رانا افضال حسین چیئرمین مارکیٹ کمیٹی رانا حسیب عامر رانا ماجد نواز نے شرکت کی اس موقع پر ملک عمران چوہان چوہدری عطا اللہ بھٹی ندیم چوہان میاں طاہر عالم مرتضی بھلہ موجود تھے

Mian Sahib Team
PMLN TEAM NA-114, PP-138,PP-139,PP-140
انشاءاللہ ایک وری فیر شیر💪💪💪

Photos from Mian Sahib's post 17/04/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔ ضمنی الیکشنPP139 فیروزوالا ،
گاؤں واگرے سابقہ ایم پی اے میاں روف صاحب کی طرف سے جلسے کا اہتمام انشاءاللہ ایم پی اے رانا افضال حسین چیئرمین مارکیٹ کمیٹی رانا حسیب عامر رانا ماجد نواز نے شرکت کی اس موقع پر چوہدری عطا اللہ بھٹی میاں طاہر عالم مرتضی بھلہ موجود تھے

Mian Sahib Team
PMLN TEAM NA-114, PP-138,PP-139,PP-140
انشاءاللہ ایک وری فیر شیر💪💪💪

Photos from Mian Sahib's post 17/04/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔ ضمنی الیکشنPP139 فیروزوالا ،
40 فٹا بازار کوٹ عبدالمالک حاجی خالد عوان صاحب کی طرف سے کارنر میٹنگ کا اہتمام جو کہ جلسہ کی شکل اختیار کر گی انشاءاللہ ایم پی اے رانا افضال حسین چیئرمین مارکیٹ کمیٹی رانا حسیب عامر چوہدری محمود اختر گورایہ نے شرکت کی اس موقع پر رانا ماجد نواز چوہدری عطا اللہ بھٹی میاں طاہر عالم مرتضی بھلہ موجود تھے

Mian Sahib Team
PMLN TEAM NA-114, PP-138,PP-139,PP-140
انشاءاللہ ایک وری فیر شیر💪💪💪

Photos from Mian Sahib's post 17/04/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔ ضمنی الیکشنPP139 فیروزوالا ،

نظام پورہ ڈھاکہ۔۔۔ فیصلہ عوام کا۔۔ بس شیر
حاجی مشتاق احمد اسلام انجینئرنگ فیکٹری والے کی طرف سے جلسے کا اہتمام انشاءاللہ ایم پی اے رانا افضال حسین صاحب ایم پی اے وسیم انجم ایم پی اے محترمہ عطیہ افتخار سابقہ ایم پی اے میاں روف رانا حسیب عامر کو ارڈینیٹر این اے113 نے شرکت کی

Mian Sahib Team
PMLN TEAM NA-114, PP-138,PP-139,PP-140
انشاءاللہ ایک وری فیر شیر💪💪💪

17/04/2024

#عمرانڈوز

Photos from Mian Sahib's post 16/04/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔ ضمنی الیکشنPP139 فیروزوالا ،

گاؤں منڈیالی عابد بھٹی ظفر اللہ بھٹی شمشیر بھٹی وحید بھٹی کی طرف سے کارنر میٹنگ کا اہتمام انشاءاللہ ایم پی اے رانا افضال حسین صاحب رانا حسیب عامر کوارڈینیٹر این اے 113 نے شرکت کی اس موقع رانا ماجد نواز چوہدری عطا اللہ بھٹی میاں فہد رشید راجہ عظیم اسحاق میاں عمیر انورسجاد حیدر بھٹی کبیر بھٹی رانا ارشد علی مرتضی بھلہ اور دیگر ساتھی موجود تھے

Mian Sahib Team
PMLN TEAM NA-114, PP-138,PP-139,PP-140
انشاءاللہ ایک وری فیر شیر💪💪💪

Photos from Mian Sahib's post 16/04/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔ ضمنی الیکشنPP139 فیروزوالا
مصطفی ٹاؤن کورٹ عبدالمالک ملک ارشد وقاص بھٹی کی طرف سے کارنر میٹنگ کا اہتمام انشاءاللہ ایم پی اے رانا افضال حسین صاحب رانا حسیب عامر کوارڈینیٹر این اے 113 نے شرکت کی اس موقع رانا ماجد نواز چوہدری عطا اللہ بھٹی میاں فہد رشید راجہ عظیم اسحاق میاں عمیر انورسجاد حیدر بھٹی کبیر بھٹی رانا ارشد علی مرتضی بھلہ اور دیگر ساتھی موجود تھے

Mian Sahib Team
PMLN TEAM NA-114, PP-138,PP-139,PP-140
انشاءاللہ ایک وری فیر شیر💪💪💪

Photos from Mian Sahib's post 16/04/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔ ضمنی الیکشنPP139 فیروزوالا ،
مصطفی ٹاؤن کوٹ عبدالمالک چودری مدثر حاجی عبدالشکور چوہدری روف چوہدری مقصود کی طرف سے کارنر میٹنگ کا اہتمام انشاءاللہ ایم پی اے رانا افضال حسین صاحب رانا حسیب عامر کوارڈینیٹر این اے 113 نے شرکت کی اس موقع رانا ماجد نواز چوہدری انعام اللہ ورک چوہدری عطا اللہ بھٹی سجاد حیدر بھٹی کبیر بھٹی رانا ارشد علی مرتضی بھلہ اور دیگر ساتھی موجود تھے
Mian Sahib Team
PMLN TEAM NA-114, PP-138,PP-139,PP-140
انشاءاللہ ایک وری فیر شیر💪💪💪

Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Sheikhupura