ADL Office Sheikhupura, Livestock & Dairy Development Punjab
Veterinary Services and Livestock Punjab initiatives
20/05/2026
سول ویٹرنری ہسپتال کوٹ عبدالمالک ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں الٹرا سونوگرافی کی خدمت سر انجام دیتے ہوئے سینئر ویٹرنری ڈاکٹر صاحب
19/05/2026
منسٹر لوکل گورنمنٹ، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ کا ماڈل کیٹل منڈی شیخوپورہ کا دورہ، اس دوران منڈی میں جانوروں کے لیے قائم کردہ فری ویٹرنری کیمپ کا وزٹ بھی کیا اور محکمہ لائیو سٹاک کی خدمات کو سراہا
16/05/2026
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک شیخوپورہ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ صاحب منڈی مویشیاں شیخوپورہ میں جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے قائم کردہ فری ویٹرنری کیمپ کے دورے کے دوران اہم ہدایات جاری کرتے ہوۓ۔
محکمہ لائیو سٹاک حکومت پنجاب
16-05-2026
09/05/2026
آج مورخہ 9-5-2026 کو ڈاکٹر غلام مرتضیٰ صاحب ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک شیخوپورہ نے ضلع کے تمام ویٹرنری آفیسران کی میٹنگ بلائی۔ جس میں پی ایل سی کی ریکوری، ایگزاٹک سیمن کے استعمال، 9211 کی پرفارمینس، کانگو، لمپی سکن اور منہ کھر بیماری کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایات دیں۔
06/05/2026
پنجاب حکومت کا لائیو سٹاک سیکٹر میں بڑا اقدام 🐄🐐
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت 35 ارب کی اسکیموں کی منظوری۔
فارمرز کی آمدن میں اضافہ، ویلیو ایڈیشن کا فروغ، کم شرح سود پر قرضے، جدید سلاٹر ہاؤسز، ویٹرنری ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور موبائل ڈسپنسریاں۔
02/05/2026
آج مورخہ 2-5-2026 کو ڈاکٹر ظہور احمد اسسٹنٹ ریسرچ آفیسر اور بریڈ امپرومنٹ اور ڈاکٹر رفاقت سینئر ویٹرنری آفیسر بریڈ امپرومنٹ نے ضلع شیخوپورہ کے تمام انسیمینیشن ٹیکنیشن کو ہمارے لوکل جانوروں کی نسل کو بہتر بنانے کے لیے امپورٹڈ سیمن لگانے پر ٹریننگ دی۔ اس کے ذریعے ہمارے کم پیداوار والے جانور بہتر پروڈکشن دینے والے جانو ر بن جائیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Batti Chok Sheikhupura
Sheikhupura
