Insaf Walfare Wing District Sheikhupura

Insaf Walfare Wing District Sheikhupura

Share

the main aim of this insaf welfare wing district sheikhupura is to help the deserved person and protect them as well.

Photos from Insaf Walfare Wing District Sheikhupura's post 09/11/2020
Photos from Insaf Walfare Wing District Sheikhupura's post 18/10/2020

صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمینٹ میاں خالد محمود نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج شیخوپورہ میں بیس کمروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کیا, اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ,ڈی او کالجز چوہدری تنویر احمد ورک,پرنسپل پروفیسر حافظ ثناءاللہ,پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ بھٹی,پروفیسر اکرم سعید,پروفیسر خرم عباس ورک,ڈاکٹر محمد سلیم چوہدری,سید اعظم شاہ,حاجی غلام نبی ورک,حافظ مدسر مصطفیٰ,صدر انصاف ویلفیئر ونگ ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی,ضلعی انفارمیشن سیکرٹری حماد سعید خان ترین,ضلعی فنانس سیکرٹری محمد احسان مرزا,کامران ذوالفقار ورک,احسان بل,ضلعی نائب صدر عامر شریف خان,ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاالغعفور کمبوہ,ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری معین خان,یوتھ رہنما احمد رضا خان کرمانی,چوہدری شاہنواز سراء,میاں محمد منیر,سیٹھ محمد اکرام,ڈاکٹر خالد محمود,وقاص سرور رامے,میاں بلال ریاض,میاں مبشر,قاسم بھٹی,شیر علی خان,عثمان خان,سمیت دیگر بھی موجود تھے,
صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے اعلان کیا انشااللّہ 2021 میں شیخوپورہ میں وارث شاہ یونیورسٹی کا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا,اور اس کے لئے شہر کے قریب جگہ دیکھی جا رہی ہے,
حماد سعید خان ترین
انفارمیشن سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ ضلع شیخوپورہ

Photos from Insaf Walfare Wing District Sheikhupura's post 13/10/2020

پی ٹی آئی انصاف ویلفیئر ونگ شیخوپورہ کے ضلعی صدر ڈاکٹر اسلم خان شیروانی,ضلعی انفارمیشن سیکرٹری حماد سعید خان ترین نے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر اظہر امین کے برادر نسبتی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی.
اللہ‎ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے,آمین. اس موقع پر ضلعی فنانس سیکرٹری محمد احسان مرزا,نائب صدر لیبر ونگ اعجاز انصاری و دیگر بھی موجود تھے.

Photos from Insaf Walfare Wing District Sheikhupura's post 13/10/2020

انصاف ویلفئیر ونگ مریدکے
صاحبزادہ سید ذیشان الحسن بخاری کی رہائش گاہ پر گذشتہ روز انصاف ویلفئیر ونگ تحصیل مریدکے کا تعارفی اجلاس منعقد کیا گیا جس کا خصوصی انعقاد صاحبزادہ سید ذیشان الحسن بخاری شیخوپورہ,ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف ویلفئیر ونگ نے کیا اور صدارت کا شرف چوہدری سردار وقار مان صدر انصاف ویلفئیر ونگ مریدکے کو حاصل ہوا۔ اجلاس میں انصاف ویلفئیر ونگ مریدکے کے تمام عہدیداروں نے شرکت کی۔ خصوصی شرکت خرم ریاض کاہلوں ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف ویلفئیر ونگ شیخوپورہ اور حماد سعید خان ترین ضلعی انفارمیشن سیکرٹری انصاف ویلفئیر ونگ شیخوپورہ,ضلعی فنانس سیکرٹری محمد احسان مرزا نے اپنے ضلعی ساتھیوں کے ہمراہ کی۔
ڈاکٹر اسلم خان شیروانی شیخوپورہ,ضلعی صدر انصاف ویلفیئر ونگ شیخوپورہ کا پیغام تمام عہدیداروں تک پہنچایا گیا۔ علاوہ ازیں میٹنگ میں ویلفئیر ونگ کی تنظیم سازی کے ساتھ ساتھ مختلف سماجی، سیاسی اور فلاحی امور پر موثر تبادلہ خیال کیا گیا.
خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ شیخوپورہ,ضلعی جنرل سیکرٹری نے تحصیل مریدکے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہم امید کرتے ہیں کہ پارٹی نے عہدہ دے کر جو آپ پر اعتماد کیا ہے اس کو بحال رکھتے ہوئے پارٹی کے امور کو بڑے احسن طریقے سے سر انجام دیں گے اور عوام کی خدمت کرتے ہوئے پارٹی کو ترقی کی راہ پف گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے,
اس موقع پر صاحبزادہ سید ریاض الحسن بخاری اور اینکر سیون نیوز سردار حمزہ مان بھی موجود تھے.
اجلاس کے اختتام پر آستانہ عالیہ پیر بخاری پر پیر سید ابراہم شاہ صاحب اور پیر سید امیر محمد شاہ صاحب کے مزار پر فاتحہ خوانی اور پاکستان کی فلاح کے لئے دعا کی گئی۔
*حماد سعید خان ترین
انفارمیشن سیکرٹری
انصاف ویلفیئر ونگ ضلع شیخوپورہ.

Photos from Insaf Walfare Wing District Sheikhupura's post 07/10/2020

پی ٹی آئی انصاف ویلفیئر ونگ شیخوپورہ ضلعی صدر ڈاکٹر اسلم خان شیروانی,جنرل سیکرٹری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی ضلعی جنرل سیکرٹری شیخوپورہ سرفراز ڈوگر سے ملاقات.
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال۔
اس موقع پر ضلعی انفارمیشن سیکرٹری حماد سعید خان ترین,ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری معین خان,ضلعی فنانس سیکرٹری محمد احسان مرزا,تحصیل صدر تنویر احسن ورک,چوہدری رمیض لیاقت ورک ایڈووکیٹ,چوہدری فیضان مان ایڈووکیٹ,بھی موجود تھے.
*حماد سعید خان ترین
انفارمیشن سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ ضلع شیخوپورہ

Photos from Insaf Walfare Wing District Sheikhupura's post 07/10/2020

پی ٹی آئی شیخوپورہ,ضلعی صدر انصاف ویلفیئر ونگ ڈاکٹر اسلم خان شیروانی کی صوبائی وزیر قدرتی آفات میاں خالد محمود سے ملاقات.
شہر کی صفائی اور سیوریج کے مسائل اور تجاوزات کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا.
اس موقع پر سید اعظم شاہ, میاں منیر,(سی ای او سر سید ماڈل سکول) سہیل احمد کرمانی موجود تھے.
*حماد سعید خان ترین
انفارمیشن سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ ضلع شیخوپورہ,

04/10/2020

پی ٹی آئی کے انصاف ویلفیئر ونگ شیخوپورہ,ضلعی صدر ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی,ضلعی جنرل سیکرٹری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ ہائیکورٹ,ضلعی انفارمیشن سیکرٹری حماد سعید خان ترین,ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری معین خان,ضلعی فنانس سیکرٹری محمد احسان مرزا کی سابق ایس پی سی آئی اے لاہور چوہدری عمر ورک کی والدہ کی قل خوانی میں شرکت
اللہ‎ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے
اور اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین.

Photos from Insaf Walfare Wing District Sheikhupura's post 01/10/2020

شیخوپورہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے رکن ومعروف قانون دان اور انصاف لائیرز فورم کے ضلعی صدر چوہدری خرم شہزاد ورک ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے اپنے فورم کے عہدیداروں سمیت کارکنوں میں شامل چوہدری محسن گورائیہ ایڈووکیٹ, امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل (لاہور سیٹ) چوہدری مظہر محمود بھٹی ، چوہدری محمد اکرم چیمہ ، چوہدری رمیض لیاقت ورک, چوہدری فیضان مان ایڈووکیٹ ودیگر کے ہمراہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی طرف سے شیخوپورہ انصاف ویلفئیر ونگ کے نو منتخب ضلعی صدر ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ، انفارمیشن سیکرٹری حماد خان ترین ، سیکرٹری لیگل ایڈوائزر رانا محمد یوسف ایڈووکیٹ ، اور تحصیل صدر چوہدری تنویر احسن ورک بھی موجود تھے جنھیں پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے چوہدری خرم شہزاد ورک ایڈووکیٹ نے انکو عہدے سنبھالنے پر مبارک باد دی ۔اس موقع پر چوہدری خرم شہزاد ورک ایڈووکیٹ نے امید ظاہر کی کہ اب ہم بھی آپکے ساتھ ملکر عوام کو انصاف کی فراہمی اور انکے درینہ بنیادی مسائل حل کروانے میں اہم کردار ادا کریں گے جس پر انصاف ویلفیئر ونگ کے ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری چوہدری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ نے مشترکہ طور پر گفتگو کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کروائی کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے عوامی خدمت کے ویژن کو ہم سب ملکر صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات پنجاب میاں خالد محمود اور اپنے ونگ کی صوبائی قیادت میں عوامی مسائل کے ہر مشن کو پایہ تکمیل تک پنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے اور نیا پاکستان بنانے میں ایک مثالی کردار ادا کریں گے۔

Photos from Insaf Walfare Wing District Sheikhupura's post 01/10/2020

پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ کے ضلعی صدر کنور عمران سعید نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر انصاف ویلفئیر ونگ کے ضلعی صدر ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی اور انکی ٹیم کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا اور بڑی شان سے انکا استقبال کیا اس موقع پر پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر چوہدری شاہنواز سراء ، جوائنٹ سیکرٹری سید عارف المعروف سکندر شاہ ، ضلعی انفارمیشن سیکرٹری حمادخان ترین ، جوائنٹ سیکرٹری خان ایاز خان ، فنانس سیکرٹری مرزا احسان ، اور پی ٹی آئی سٹی تنظیم کے سابق صدر شیخ زین ندیم سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے اس موقع پر پی ٹی آئی کے ضلعی صدر کنور عمران سعید نے ڈاکٹر محمد اسلم خان کو انصاف ویلفئیر ونگ شیخوپورہ کا ضلعی صدر بننے پر مبارک دی ۔جس پر ڈاکٹر محمد اسلم خان نے انھیں پارٹی قیادت اور کارکنوں کے ساتھ ملکر عوام کی فلاح وبہبود کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہنے کا مکمل یقین دلایا ۔

27/09/2020

انجمن آرائیاں یوتھ ونگ سٹی شیخوپورہ کے عہدیداروں نے انصاف ویلفئیر ونگ شیخوپورہ کے ضلعی صدر ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی اور ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ ، انفارمیشن سیکرٹری حماد سعید خان ترین سمیت فنانس سیکرٹری محمد احسان مرزا کے علاوہ دیگر عہدیداران سے ملاقات کی اور انھیں پھولوں کے ہار پہناکر پھولوں کے گلدستے دیتے ہوئے مبارک باد دی اس موقع پر انجمن آرائیاں یوتھ ونگ کے سٹی جنرل سیکرٹری میاں بلال ریاض، سینئر نائب صدرچوہدری عمیر یوسف چھرا ، نائب صدر میاں شانی ، سینئر رہنما ء پاکستان تحریک انصاف میاں میاں راحیل انجم ، میاں مبشر آرائیں ، سینئر رہنماء پی ٹی آئی یوتھ ونگ میاں بہروز ادشد ودیگر کارکن بھی موجود تھےاس موقع پرانصاف ویلفئیر ونگ کے ضلعی صدر ڈاکٹر محمد اسلم خان شیروانی اور جنرل سیکرٹری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ خطاب میں کہا کہ ہم اپنی قیادت کے ساتھ ملکر شیخوپورہ عوام کی فلاح وبہبود کے لیے عملی اقدمات اٹھانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے ہم بلا تفریق ہر اس شخص کی امداد کریں گے جو مستحق ہوگا اس موقع پر انھوں نے انجمن آرائیاں یوتھ ونگ کے تمام عہدیداروں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں بھی یقین دہانی کروائی کہ ہمارا ونگ آپکے ساتھ ہے اور ہم سب آپس میں ملکر شیخوپورہ عوام کی خدمت کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

27/09/2020
Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Ahmad Street
Sheikhupura