Asan Shaadi

Asan Shaadi

Share

Asan Shaadi: Premier matrimonial service & marriage bureau in Sheikhupura. Local & international matches prioritizing family values. Join today!

We simplify your journey to find a life partner through personalized matchmaking & verified profiles.

10/04/2026

شادی کا خواب — یا قرض کا جال؟

ہم ساری زندگی ایک دن کے لیے بچاتے ہیں۔
پھر وہ ایک دن — ہماری ساری زندگی لے لیتا ہے۔

ایک شادی۔
اور سالوں کا قرض۔

پاکستان میں ہزاروں خاندان صرف اس لیے تباہ ہو جاتے ہیں کیونکہ کسی نے کہا —
"لوگ کیا کہیں گے۔"

دکھاوے کی شادی۔
برباد ہوتا گھر۔

کیا واقعی اتنا ضروری ہے؟

آپ کیا سوچتے ہیں؟
کیا شادی سادہ ہونی چاہیے — یا خاندان کی "عزت" کے لیے قرض لینا مجبوری ہے؟
نیچے comment میں بتائیں

Follow our page .

09/04/2026
08/04/2026

پاکستان کے تمام ڈرائیورز، بالخصوص ہمارے غیرت مند نوجوانوں کے لیے ایک اہم گزارش:

آج کل ہماری سڑکوں پر بیٹیاں اور خواتین اپنی ضروریات کے لیے اسکوٹیز چلاتی نظر آتی ہیں۔ کوئی حصولِ تعلیم کے لیے یونیورسٹی یا کالج جا رہی ہوتی ہے، تو کوئی اپنی والدہ کو ہسپتال لے جانے یا گھر کا سودا سلف لانے کی ذمہ داری نبھا رہی ہوتی ہے۔
ایسے میں جب آپ انہیں سڑک پر دیکھیں تو تحمل کا مظاہرہ کریں۔ انہیں مناسب راستہ دیں اور اچانک اوور ٹیک کر کے انہیں خوفزدہ کرنے سے گریز کریں۔ اگر وہ آپ سے آگے نکل جائیں تو اسے اپنی انا کا مسئلہ یا مردانہ شان میں کمی مت سمجھیں، بلکہ کشادہ دلی سے انہیں گزرنے دیں۔ ان کے ساتھ مقابلے بازی (ریس) کرنے کے بجائے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
یاد رکھیں، یہ خواتین ہمارے ہی گھروں کی عزت اور رحمتیں ہیں۔ ان کے ساتھ احترام سے پیش آئیں اور انہیں سڑک پر تحفظ کا احساس دلانا ہم سب کا اخلاقی فرض ہے۔

07/04/2026

ایک گہری نظر ڈالنا ضروری ہے — کیا آپ اس خاص رشتے کے لیے تیار ہیں؟

کھوکھر برادری | بزنس مین لڑکا | واربرٹن
نام.
.. | عمر: 27 سال | قد: 5 فٹ 7 انچ

اپنا کاروبار ہے — گلہ منڈی میں آڑت، فیکٹری میں بوائلر کا کام، پینتھر ٹائر شیخوپورہ کے ساتھ اسٹیم کا کنٹریکٹ، اور رائس ہسک، توڑی اور دیگر خام مال کی سپلائی۔ ماشاءاللہ آمدن 10 لاکھ ماہانہ۔

گھر ذاتی ہے — 2.5 مرلہ، تین منزلہ۔ گاڑی: کرولا گرانڈے۔

تعلیم: بی اے۔ مسلک: اہلِ حدیث۔ شہر: واربرٹن۔

رشتہ درکار: عمر 25 سال تک۔ قد 5 فٹ 5 انچ سے زیادہ۔ برادری کی کوئی قید نہیں۔ تعلیم مناسب ہو۔

---

07/04/2026

‏اگر راستے میں جاتی ہوئی لیڈیز سے آپ اسلیے جلدی سے آگے نکل جاتے ہو تاکہ وہ یہ نا سمجھے کہ تم انکا پیچھا کر رہے ہو یا دنیا کی کوئی بھی عورت تمھاری وجہ سے خود کو uncomfortable محسوس نہیں کرتی
تو تم اس معاشرے کے بہترین مرد ہو اور تم جو بھی ہو، جہاں بھی ہو ہمیشہ خوش رہو . آمین ۔

04/04/2026

پیٹرول جتنا مرضی مہنگا ہوجاۓ ،بیوی کو میکے چھوڑنے پر کوئی دیری نہیں کرتا 😂

02/04/2026

ماں باپ کی کی ہوئی اپ کو ایک نصیحت جو زندگی میں اپ کے بہت کام آئی ہو

31/03/2026

“کیا آپ بھی ایک تعلیم یافتہ، سمجھدار اور باوقار زندگی ساتھی کی تلاش میں ہیں… مگر ہر بار سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے؟”

مغل برادری کی ہائیلی ایجوکیٹڈ، گورنمنٹ جاب ہولڈر کیمیکل انجینئر لڑکی کا بہترین رشتہ (برادری کی کوئی قید نہیں)

🔹 عمر: 1999 (تقریباً 26 سال)
🔹 قد: 5 فٹ 3 انچ
🔹 ازدواجی حیثیت: سنگل
🔹 تعلیم: بی ایس کیمیکل انجینئرنگ
🔹 پیشہ: اسسٹنٹ مینیجر (ریپیوٹیڈ آئل مارکیٹنگ کمپنی)
🔹 آمدن: الحمدللہ

🔹 مسلک: سنی
🔹 ذات: مغل

🔹 رہائش: لاہور (اپنا گھر)
🔹 پراپرٹی: 2 گھر (7 + 4 مرلہ) + شاپس

🔹 فیملی:
والد ریٹائرڈ (بزنس)، والدہ گھریلو خاتون
1 بھائی (کیمیکل انجینئر)
4 بہنیں (بینکر، نیوی کیپٹن، FCPS ڈاکٹر، پی ایچ ڈی لیکچرر)

🔸 ریکوائرمنٹ:
قد 5’8+، عمر 35 سے کم، تعلیم کم از کم بیچلرز
شہر/ذات کی کوئی قید نہیں

30/03/2026

You're bound to fight so accept this .....

❤️

28/03/2026

“بہت ہی اچھا، سنجیدہ اور باوقار رشتہ… جو واقعی ایک بہترین زندگی کا آغاز بن سکتا ہے” ✨

بٹ (کشمیری) برادری، اسپین میں مقیم بزنس مین لڑکے کا رشتہ (برادری کی قید نہیں)

🔹 عمر: 36 سال (عمر سے کم لگتے ہیں)
🔹 قد: 5 فٹ 11 انچ
🔹 ازدواجی حیثیت: سنگل (کبھی منگنی/شادی نہیں ہوئی)
🔹 تعلیم: بیچلرز (ہاسپیٹیلٹی مینجمنٹ – ملائیشیا)
🔹 پیشہ: جاب / پبلک ریلیشنز مینجمنٹ
🔹 اسٹیٹس: اسپین ریزیڈنٹ
🔹 رہائش: ایلیکینٹے، اسپین
🔹 آبائی شہر: شیخوپورہ

🔹 شخصیت: فیملی اورینٹڈ، دین کی طرف مائل، سادہ، ذمہ دار، حلال طرزِ زندگی

🔸 ریکوائرمنٹ:
عمر 35 تک، سنگل، قد کم از کم 4’11
لوکیشن: یورپ یا سعودیہ (ریلوکیٹ ہونے کے لیے تیار ہو)
تعلیم: کوئی بھی
حجاب لازمی نہیں، مگر دینی سوچ ضروری
شخصیت: بااخلاق، فیملی ویلیوز، سادہ مزاج، مذہب سے جڑی ہوئی

🚫 ڈیل بریکرز:
بدتمیزی، غرور، جھوٹ، سوشل میڈیا ایڈکشن، فیملی ویلیوز کی کمی

💍 جہیز کے خلاف — سادہ نکاح ترجیح
📅 نکاح پلان: فروری 2026 (1 تا 25 فروری)
✈️ نکاح کے بعد اسپاؤس ویزا پراسس ان شاء اللہ شروع ہوگا.

26/03/2026

What are you struggling with in your marriage life?
A: Lack of communication B: Financial problem
Drop your comments 👇

25/03/2026

“اچھی تعلیم، خوبصورت اخلاق… اور ایک باوقار گھرانے کی پہچان” ✨

لاہور سے بھٹی برادری کی تعلیم یافتہ فارماسسٹ لڑکی کا رشتہ

🔹 عمر: 30 سال
🔹 قد: 5 فٹ 3 انچ
🔹 ازدواجی حیثیت: سنگل
🔹 تعلیم: ایم فل (فارماسسٹ)
🔹 مسلک: سنی
🔹 ذات: راجپوت بھٹی (زرعی پس منظر)

🔹 رہائش: لاہور (اپنا گھر)
🔹 پراپرٹی: 8 مرلہ گھر (رحمان گارڈن فیز 2) + 4 مرلہ سنگلا میں
🔹 زرعی زمین: 3 ایکڑ

🔹 فیملی:
والد ریٹائرڈ ٹیچر، والدہ گھریلو خاتون
2 بہنیں (MBBS گائنی، آپٹومیٹری)

🔸 ریکوائرمنٹ:
قد 5’9، عمر 34 تک، شہر: لاہور / فیصل آباد / گوجرانوالہ
ذات: صرف جٹ یا بھٹی

Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


2nd Floor Elahi Center Jinnah Park
Sheikhupura