16/08/2023
آل پاکستان لمبر دار ایسوسی ایشن پنجاب کے مرکزی چیرمین مہر ظفر عباس لک آئی جی ریٹائر پنجاب پولیس مرکزی صدر چوھدری یعقوب صابر گجر صاحب کی بطور مہمان خصوصی شرکت ضلع شیخوپورہ کے ضلعی صدر جناب حاجی محمد اسحاق ولانہ جنرل سیکرٹری حاجی محمد ریاض زیر صدارت کنونشن ڈپٹی کمشنر ضلع شیخوپورہ اور اسسٹنٹ کمشنر کی بھی شرکت نمبرداری نظام کی تجدید نو اور مکمل طور پر راولپنڈی ڈویژن کی طرز پر نمبر دار وں کو عزت اور وقار دینے کا عزم
