🌹*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*🌹
" *صَلُّواعَلَیهِ وَآلِهٖ*"
🇵🇰*آج کا کیلینڈر*🌤
🔖*۔04۔ صفر 1448ھ*💎
🔖*۔19۔ جولائی 2026ء* 💎
🔖*۔03۔ ساون 2083ب*💎
🌄*Sunday*
*یَومُ الاَحَد، یک شنبہ، اتوار*🌄
توشۂ آخرت
About Religion and Society.
*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔*
۔”جب بھی کوئی انسان ظلم سے قتل کیا جاتا ہے تو آدم علیہ السلام کے سب سے پہلے بیٹے (قابیل) کے نامہ اعمال میں بھی اس قتل کا گناہ لکھا جاتا ہے کیوں کہ قتلِ ناحق کی بِنا سب سے پہلے اسی نے قائم کی تھی“۔
اَو٘کَمَاقَالَ رَسُولُ اللّٰهِﷺ
(صحیح بخاری: ۳۳۳۵)
🌹 *اَلسَّلَامُ عَلَي٘كُم٘ وَرَح٘مَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ*🌹
"*صَلُّو٘ا عَلَی٘هِ وَآلِهٖ*"
🇵🇰*آج کا کیلینڈر*🌤
🔖*۔03۔ صفر 1448ھ*💎
🔖*۔18۔ جولائی 2026ء*💎
🔖*۔02۔ ساون 2083ب*💎
🌄 *Saturday*
*یَومُ السَّبت، شنبہ، ہںفتہ*🌄
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ
*نبی کریمﷺ نے فرمایا:۔*
۔”چھوت لگ جانا، بدشگونی یا اُلّو یا صفر کی نحوست یہ کوئی چیز نہیں ہے“۔
اَو٘کَمَاقَالَ رَسُولُ اللّٰهِﷺ
(صحیح بخاری: ۵۷۵۷)
🌹*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*🌹
*"صَلُّو٘اعَلَی٘هِ وَآلِهٖ"*
🇵🇰*آج کا کیلینڈر*🌤
🔖*۔یکم صفر 1448ھ*💎
🔖*۔16۔ جولائی 2026ء*💎
🔖*۔32۔ ہاڑ 2083ب*💎
🌄 *Thursday*
*یَومُ الخَمِیس، پنج شنبہ، جمعرات*
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ
*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔*
۔”جب اللّٰه تعالیٰ مخلوق کو پیدا کر چکا تو اپنی کتاب (لوح محفوظ) میں، جو اس کے پاس عرش پر موجود ہے، اس نے لکھا کہ "میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے“۔
اَو٘کَمَاقَالَ رَسُولُ اللّٰهِﷺ
(صحیح بخاری: ۳۱۹۴)
🌹*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*🌹
" *صَلُّواعَلَیهِ وَآلِهٖ*"
🇵🇰*آج کا کیلینڈر*🌤
🔖*۔27۔ محرم 1448ھ*💎
🔖*۔13۔ جولائی 2026ء* 💎
🔖*۔29۔ ہاڑ 2083ب*💎
🌄*Monday*
*یَومُ الاِثنَین، دوشنبہ، پِیر*🌄
حضرت ابو مسعود رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ
*نبی کریمﷺ نے فرمایا:۔*
۔"جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے"۔
اَو٘کَمَاقَالَ رَسُولُ اللّٰهِﷺ
(صحیح بخاری: ۵۵)
🌹 *اَلسَّلَامُ عَلَي٘كُم٘ وَرَح٘مَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ*🌹
"*صَلُّو٘ا عَلَی٘هِ وَآلِهٖ*"
🇵🇰*آج کا کیلینڈر*🌤
🔖*۔25۔ محرم 1448ھ*💎
🔖*۔11۔ جولائی 2026ء*💎
🔖*۔27۔ ہاڑ 2083ب*💎
🌄 *Saturday*
*یَومُ السَّبت، شنبہ، ہںفتہ*🌄
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریمﷺ نے کبھی کسی کھانے میں کوئی عیب نہیں نکالا، اگر پسند ہوا تو کھا لیا اور اگر ناپسند ہوا تو چھوڑ دیا۔
(صحیح بخاری: ۵۴۰۹)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sheikhupura
@0987M
