26/10/2026
غوث نگر، گلی نمبر 2 میں واسا کا فیلڈ آپریشن
غوث نگر، گلی نمبر 2
واسا شیخوپورہ کی فیلڈ ٹیموں نے غوث نگر، گلی نمبر 2 میں کھڑے سیوریج کے پانی کی نکاسی کا کام کیا۔ سیوریج لائن کی صفائی کے بعد پانی کی سطح کم ہو گئی اور گلی کی حالت بہتر ہو گئی ہے۔
عملہ شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی کر رہا ہے۔ تصاویر میں کام سے پہلے اور بعد کا فرق دیکھا جا سکتا ہے۔
واسا ہیلپ لائن: 1334
کمپلین سیل: 0569200373
واٹس ایپ: 03001241334
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Housing Department Punjab
Deputy Commissioner Sheikhupura
Assistant Commissioner - Sheikhupura
WASA Sheikhupura