17/09/2026
ٹیم جناب وفاقی وزیر رانا تنویر حسین صاحب۔سٹی صدر مسلم لیگ نون میاں منور اقبال اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون جناب نیامت علی گادی صاحب کی ڈی سی شیخوپورہ جناب رانا عدیل تصور صاحب سے ملاقات ۔جنڈیالہ روڈ معراج پورہ کی تعمیر نو کے حوالے سے گفتگو ۔اور زیر تعمیر انڈر پاس کے کام کو دوبارہ شروع کروانے کے حوالے چیزوں کا تعین کیا گیا ۔شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جن میں ماڈل بازاروں کی رینویشن اور نئی مارکیٹس کی ڈویلپمنٹ جو کہ الحمدللہ بڑے خوبصورت انداز سے جاری ہے ۔حالیہ مون سون کی بارشوں میں شیخوپورہ کو بہترین طریقے سے مینٹین اور صاف ستھرا رکھنے پر ڈی سی صاحب کا شکریہ ادا کیا ۔
PMLN Youthwing (Pakistan) Fan Rana Tanveer Hussain Pmln Sheikhupura Youth-Wing Sheikhupura Pmln