Muhammad Ramzan Mustafa Sehol - MPA PP 136

Muhammad Ramzan Mustafa Sehol - MPA PP 136

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ramzan Mustafa Sehol - MPA PP 136, Political Party, Sheikhupura.

09/03/2025
Photos from Muhammad Ramzan Mustafa Sehol - MPA PP 136's post 18/01/2024

محمد رمضان مصطفی سیہول(MPA) اور نعمان خالد(MNA)، فاروق اعوان صاحب کے پاس نارنگ منڈی شھر میں گئے اور انسے سیاسی حوالے سے گفتگو کی.

Photos from Muhammad Ramzan Mustafa Sehol - MPA PP 136's post 18/01/2024

محمد رمضان مصطفی سیہول(MPA) کوٹلی میانی گئے اور شاہ صاحب سے ملاکات کی.

Photos from Muhammad Ramzan Mustafa Sehol - MPA PP 136's post 16/01/2024

محمد رمضان مصطفی سیہول(MPA)، حلقہ میں مختلف مکامت پر فاتحہ خانی کے لیے گئے

اللہ مغفرت فراہم فرما۔ ان کے گناہوں کو بخش دے، ان کے لئے جگہے جنت میں بنا دے اور ان کے لئے قبر کو روضۂ جنت بنا دے۔ اللہ ان کو خوشیوں کے ساتھ جوارِ رحمت فراہم کر اور ان کو یوم القیامت میں صدقہ جاریہ بنا دے۔ اللہ ہمیں اور ان کے لئے مغفرت فراہم فرما، اور ہمیں اچھے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین

Photos from Muhammad Ramzan Mustafa Sehol - MPA PP 136's post 13/01/2024

منیر کھوکھر کی فاتحہ کھانی پر انکے بیٹے عثمان کھوکھر كے ساتھ ملاقات . اور دیگر مکامات پر تعزیت کے لیے گئے.

فاتحہ خوانی کے دوران ایک چھوٹی دعا:

"اللہ تعالی، ہمارے مرحوم کو مغفرت فراہم فرما اور ان کے درجات بلند فرما۔ ان کے لواحقین کو صبر عطا فرما اور ہمیں ان کے جانب سے اچھے اعمال کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sheikhupura