15/10/2025
Allahamdulillah trending in Pakistan No 1
Justice || Humanity || Self-esteem
15/10/2025
Allahamdulillah trending in Pakistan No 1
15/10/2025
انصاف یوتھ ونگ شیخوپورہ کا پہلا تعارفی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا۔
جس کی صدارت ضلعی صدر امان اللہ گجر نے کی۔
اجلاس کا ایجنڈا جنرل سیکرٹری رانا حیدر وریاہ نے پیش کیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جلد از جلد تحصیلوں کی تنظیم سازی مکمل کی جائے گی اور پوری تنظیم اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔
سینئر و نائب صدور رانا ارسلان خان، میاں نعمان اکبر، حسنین معراج ڈوگر، عامر علی بھٹی ایڈووکیٹ، نادر کوہلی، رانا حسیب سعید، ثاقب سعید بھٹی،ایڈیشنل و ڈپٹی جنرل سیکرٹریز رانا عماد انور ایڈووکیٹ،اسد علی،وقاص حسین،فرحان دانش،حامدون سبحانی، انفارمیشن سیکرٹری انس بشیر اور فنانس سیکرٹری فہد عبداللہ نے شرکت کی
14/10/2025
شیخوپورہ انصاف یوتھ ونگ کے عہدیدران کی سنئیر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف احسان خان سے ملاقات، تنظیمی و سیاسی معاملات پر گفتگو
13/10/2025
الحمداللہ مبارک ہو سہیل خان افریدی وزیرِاعلٰی خیبر پختونخواہ منتخب ۔
امان اللہ گجر (ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ شیخوپورہ
رانا حیدر وریاہ (ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شیخوپورہ
رانا حسیب سعید (ضلعی نائب صدر انصاف یوتھ ونگ شیخوپورہ
کی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطورِ مہمانِ خصوصی آمد
نوجوان کرکٹرز میں انعامات تقسیم کیے
اس موقع پر مہمانِ گرامی کا کہنا تھا گراؤنڈ آباد ہونگے تو اسپتال ویران ہونگے صحت مند ایکٹیوٹی مستقبل کی ضامن ہے یہ نوجوان پاکستان کا مستقبل
عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
12/10/2025
امان اللہ گجر ضلعی (صدر انصاف یوتھ ونگ شیخوپورہ
رانا حیدر وریاہ ضلعی (جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شیخوپورہ
رانا حسیب سعید (نائب صدر انصاف یوتھ ونگ شیخوپورہ
کی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطورِ مہمانِ خصوصی آمد
نوجوان کرکٹرز میں انعامات تقسیم کیے
اس موقع پر مہمانِ گرامی کا کہنا تھا گراؤنڈ آباد ہونگے تو اسپتال ویران ہونگے صحت مند ایکٹیوٹی مستقبل کی ضامن ہے یہ نوجوان پاکستان کا مستقبل
عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
12/10/2025
خبر غم 😢😢
یوتھ ونگ کے ساتھی مستنصر حسین بھٹی کے والد محترم اکبر بھٹی صاحب کے انتقال پر دلی افسوس ہے
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے
12/10/2025
صدر انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی مشاورت اور گورننگ باڈی کی منظوری کے بعد سید دبیر الحسن جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب نے انصاف یوتھ ونگ شیخوپورہ کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا
جس میں صدر امان اللہ گجر اور جنرل سیکرٹری رانا حیدر وریا سمیت دیگر عہدیدران نامزد
12/10/2025