11/02/2025
درس قران نشست جماعت اسلامی یو سی منڈیالی ضلع شیخوپورہ بروز ہفتہ 08 فروری 2025 کو بمقام گھر جناب ڈاکٹر ملک طارق محمود صاحب، ملک سبطین محمود صاحب فضل کالونی ایم کو فیکٹری ضلع شیخوپورہ میں منعقد ہوا۔ نشست کے تصویری مناظر درج ذیل ہیں۔
11/02/2025
امیر جماعت اسلامی یو سی منڈیالی و مومن پورہ جناب عبدالحفیظ عباسی صاحب نائب امیر یو سی منڈیالی جناب ملک سبطین محمود صاحب ڈپٹی سیکرٹری یو سی منڈیالی و مومن پورہ جناب محمد حیات بخش صاحب عوامی خدمت کے لیے کوشاں۔اسلامی جماعت یو سی منڈیالی و مومن پورا کے نظم نے پانی کے نکاس کی درخواست پر عمل درامد ہونے کا 08 فروری 2025 بروز اتوار کو جائزہ لیاـ اہل علاقہ نے جماعت اسلامی کے عوامی خدمت کے منشور کو خوب سراہا اور ائندہ بلدیاتی انتخاب میں بھرپور معاونت کا وعدہ بھی کیا۔
29/01/2025
امیرجماعت اسلامی یو سی منڈیالی جناب عبدالحفیظ عباسی صاحب کا ڈیرہ رحمت کھوجی چوک تا وسن پورہ قبرستان تک یو سی منڈیالی کا دورہ اور علاقہ کے بدترین سیوریج نظام کے متعلق اہل علاقہ سے ملاقات اور ان کے درپیش مسائل سے متعلق گفتگو اور امیر جماعت اسلامی یو سی منڈیالی و مومن پورہ کی طرف سے اہل علاقہ کے سیوریج کے نظام کے حوالے سےمتعلقہ ادارے کو شکایت اور اس پر عمل درامد کی یقین دہانی۔ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل فروز والا کو امیر جماعت اسلامی جناب عبدالحفیظ عباسی صاحب کی طرف سے علاقہ کے مسئلے کے حل کے لیے درخواست ۔درخواست پر عمل درامد کرتے ہوئے اے سی صاحب نے درخواست چیف ضلع شیخوپورہ کو مارک کرتے ہوئے مسئلے کے حل کی ہدایات جاری کر دیں۔محکمے کی طرف سے جلد از جلد درخواست پر عمل درامد کی یقین دہانی۔
21/12/2024
درس قران و حلف برداری نائب امیر یو سی منڈیالی جماعت اسلامی مورخہ 21 دسمبر 2024 بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب ڈاکٹر طارق محمود صاحب اور سبطین محمود صاحب کے افس دین کالونی لاہور شیخوپورہ روڈ پر منعقد ہوا
امیر یو سی عبدالحفیظ عباسی صاحب نائب امیر یوسی رائے مشتاق احمد صاحب ڈپٹی سیکرٹری محمد حیات بخش صاحب اور اہل علاقہ نے شرکت فرمائی
09/12/2024
حلف برداری تقریب جماعت اسلامی ⚖️ یو سی منڈیالی و مومن پورہ کےتصویری مناظر.
مورخہ 8 دسمبر 2024 بروز اتوار