06/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ایم ڈی واسا شیخوپورہ عدنان گُل کی ہدایات پر پری مون سون ڈی سلٹنگ مہم کے تحت عالمگیر روڈ، پرانا شہر میں ڈی سلٹنگ کا عمل جاری ہے۔
واسا شیخوپورہ کی ٹیمیں نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے ذریعے نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے میں مصروفِ عمل ہیں تاکہ بارشوں کے دوران پانی کی روانی برقرار رہے اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
شہر بھر میں پری مون سون تیاریوں کے سلسلے میں صفائی اور ڈی سلٹنگ کے کام تیزی سے جاری ہیں تاکہ سیوریج نظام کو مؤثر اور فعال بنایا جا سکے۔
**istan
06/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ایم ڈی واسا شیخوپورہ عدنان گُل کی ہدایات پر رحمان پورہ میں رات کے وقت ڈی سلٹنگ آپریشن جاری۔
واسا شیخوپورہ کی ٹیمیں سیوریج لائنوں اور نالوں کی صفائی کے ذریعے نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے میں مصروفِ عمل ہیں تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں اور بارشوں کے دوران پانی کے بہاؤ کو مؤثر بنایا جا سکے۔
پری مون سون مہم کے تحت واسا ٹیمیں شہر کے مختلف علاقوں میں مسلسل فیلڈ میں متحرک ہیں اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
05/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ایم ڈی واسا شیخوپورہ عدنان گُل کی ہدایات پر پری مون سون ڈی سلٹنگ مہم بھرپور انداز میں جاری۔
32 چوک، گوجرانوالہ روڈ پر رات کے اوقات میں واسا شیخوپورہ کی ٹیموں نے ڈی سلٹنگ اور صفائی کے کام جاری رکھے تاکہ نالوں اور سیوریج لائنوں کی استعداد کار بہتر بنائی جا سکے اور بارشوں کے دوران نکاسیٔ آب کا نظام مؤثر انداز میں کام کر سکے۔
شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور سیوریج مسائل کے بروقت حل کے لیے واسا ٹیمیں مسلسل فیلڈ میں متحرک ہیں۔
**ist