BF Youth Group

BF Youth Group

Share

BF Youth is an official registered working group, where just unity matters, and is working for your excellence.

14/06/2026

نمان جٹ کی بی ایف یوتھ گروپ میں شمولیت کے موقع
پر ایک تقریب۔ تقریب میں بی ایف یوتھ کے سرپرستے اعلیٰ
صفدر علی شاہین ، چیئرمین محمد عون طارق ۔
رانا نبیل احمد، فرقان علی بٹ اور دانیال بٹ شامل تھے

02/01/2026

ضلع شیخوپورہ کے صحافت کے سپہ سالار اور بی ایف یوتھ کے سرپرست اعلی استاد محترم صفدر علی شاہین صاحب نے اپنی میڈیا ٹیم کے ساتھ جس میں محمد عون طارق ، رانا نبیل احمد ، شیخ شفیق سلطانوی اور معزز ساتھی شامل تھے نئے سال کی خوشیاں منائی اور تمام دوستوں کو نئے سال کی مبارک باد دی۔

02/01/2026

الحمدللہ بی ایف یوتھ کے چیئرمین محمد عون طارق کی موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کے ساتھ ملاقات جہاں پر انہوں نے بی ایف ایکوا کو ایپریشییٹ کرتے ہوئے اس پروجیکٹ کو سراہا

Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sheikhupura
39350