02/01/2025
شوران
شہدائے رندوستان کے یاد میں منعقد ہونے والے جلسے میں چیف آف کلوئی رند سردار جنگریز خان کلوئی رند چیف آف رند سردار یار محمد خان رند حاجی میر عامر رند میر صوبہ خان رند میر نصر اللہ جتوئی و دیگر قبائلی عمائدین موجود ہیں