Legend's
Political Information
195 دن سے بھوگس کیسز میں پابندسلاسل حافظ ذیشان رشید 196 دن جیل سے رہا،ناحق قید بہادری سے کاٹنے اور پارٹی کے ساتھ کھڑے پر حافظ ذیشان کو سلام پیش کرتے ہیں۔۔ حافظ ذیشان رشید پی پی 149
پشاور ہائیکورٹ سے فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور۔
سب سے زیادہ انتظار ہے کہ پاکستان کی آن پاکستان کی شان عمران خان ہمارے درمیان موجود ہوں
فیصل جاوید
کمشنر کا ضمیر 8 دن بعد کیوں جاگا
ن لیک والوں کو یہ سوال تو بنتا ہے کیونکہ پٹواریوں کا تو آج تک نہیں جاگا
😂🙈😂
جڑانوالہ فیصل آباد:-پارٹی کی ہدایت کے مطابق مینڈیٹ چوری ہونے کے خلاف جڑانوالہ فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا پر امن احتجاج جاری پارٹی قیادت کارکنان اور عوام کا بڑی تعداد شریک
17/02/2024
سلمان اکرم راجہ کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔ ایک قابل وکیل کے ساتھ اس طرح کا ظلم بالکل قابل قبول نہیں ہے۔
تحریک انصاف کی ایف نائن پارک سے شروع ہونے والی ریلی نیشنل پریس کلب کی جانب سے گامزن
ریلی کی قیادت شعیب شاہین، سمابیہ طاہر اور شیر افضل مروت کر رہے ہیں
ریلی سینٹورس کے سامنے پہنچ گئی
ریلی میں تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان شریک
پیپلز پارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کے معاملے پر Absolutely Not ، پی پی ذرائع
Election commission to war gaya
17/02/2024
سنٹرل پنجاب کے پرامن احتجاج کے مقامات۔ تیاری پکڑیں
Imran khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot
