31/07/2022
ہم جناب (چوہدری توحید اختر صاحب سابق میئر) سیالکوٹ اور (میاں زین) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہو نے گلی نمبر 2 کے مین نالو کی پلیاں بنوا کے دی عوام کی خدمت کرتے رہے گئے روک سکو تو روک لو ......
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN UCMuhammad Pura, Political organisation, Puran Nagar Street no. 1 Paris Road, Sialkot.
31/07/2022
ہم جناب (چوہدری توحید اختر صاحب سابق میئر) سیالکوٹ اور (میاں زین) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہو نے گلی نمبر 2 کے مین نالو کی پلیاں بنوا کے دی عوام کی خدمت کرتے رہے گئے روک سکو تو روک لو ......
ن لیگی قیادت کو چاہیے کہ اپنے اور اپنے نوجوان ورکرز اور نوجوان ووٹرز کے درمیان فاصلے کم کریں ان کو عزت دیں سلیکٹڈ لوگوں کو نوازنے کا وقت گیا
نہیں تو جنرل الیکشن میں اللّه ہی حافظ ہے۔ 🙏
جس طرح ہماری درخواست کو مسترد کیا گیا
اس طرح ہم تین ججوں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں
✊
مولانا فضل الرحمان کا اعلان
22/07/2022
🔥😜🔥
غلام کسے کہتے ہیں
غلام اسے کہتے ہیں جس کہ اپنی 178 سیٹیں ہو اور وہ 10 سیٹوں والے کہ سامنے الٹا لیٹا ہو😜
کام ختم ہونے تک خوشی نہی مناتے نظر لگ جاتی ہے🤣😂😜✌️🔥
19/07/2022
ہم جناب سابق میئر سیالکوٹ چوہدری توحید اختر صاحب اور میاں زین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہو نے اکرم خان والی گلی کی ٹف ٹائل جو کہ حراب ہو چکی تھی جس سے گلی والو کو بہت مشکل تھی جس پر اب مرامت کا کم شروع ہو چکا ہے عوام کی حدمت کرتے رہے گئے روک سکوں تو روک لو....✌️🐅🔥
19/07/2022
ڈھلتے خوابوں میں اپنا جہاں ابھی باقی ہے
خون کے آخری قطرے تک وفا کریں گے ❤
🐅🐅