PMML Lovers

PMML Lovers

Share

Pakistan Markazi Muslim league Lovers serving for humanity

17/09/2025

رحم کر مالکا ۔۔ موڑ دے سلاباں نوں۔
لیاقت پور ضلع رحیم یار خان میں سیلاب زدہ علاقے میں پڑھی گئ نظم

16/09/2025

ڈسکہ سے علامہ طارق صاحب کیا ماحول گرما دیا آپ نے ۔ ماشاء اللہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
علامہ صاحب خدمت کے سفر میں حافظ صاحب کے جانثاروں ، شعبہ خدمت خلق کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے۔

15/09/2025

وفا کے رستے کا ہر مسافر۔
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔

ڈی ایس پی سعید سیال ميلسى خانیوال، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی خدمات کو سراہتے ہوئے۔

15/09/2025

یہی تھی وہ سیاست!
یہ ظفر بھٹی صاحب سمبڑیال سیالکوٹ سے وہ بھائی ہیں جنہوں نے مرکزی مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے این اے 74 سےایم این اے کا الیکشن لڑا تھا۔ ہمیں ایسے ہی لیڈرز کی ضرورت ہے۔
اللہ آپ پر رحمتیں برسائے۔آمین
چوھدری ظفراقبال بھٹی صدر تحصیل سمبڑیال رحیم یارخاں میں سیلاب متاثرین کو راشن برتن سیٹ کولر دے کر ان کو اللہ کی طرف رجوع کرنے کی دعوت دے رہے ہیں

Photos from PMML Lovers's post 15/09/2025

ایک اور مددگار اسکول الحمد للہ

کسی درد مند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے

مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کی مددگار ٹیم کی جانب سے جلالپور پیر والا کی خیمہ بستی میں ایک اور “مددگار سکول” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ✨📚

اس موقع پر سیلاب متاثرہ طلبہ کے تعلیمی سفر کو دوبارہ آگے بڑھانے کے لیے نہ صرف نیا سکول قائم کیا گیا بلکہ بچوں میں ایجوکیشنل گفٹس بھی تقسیم کیے گئے 🎁✏️۔

مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان تعلیم کو ہر بچے کا بنیادی حق سمجھتی ہے اور اس کے لیے ہر ممکن کردار ادا کررہی ہے اور کرے گی ان شاءاللہ۔!

#مددگارٹیم #مددگارسکول

15/09/2025

چار گھنٹے کا سفر طے کرکے سیت پور آئی ٹی پروفیشنلز سدرہ نسیم اور ماسٹر فہیم کی ٹیم کا سامان مستحق افراد تک پہنچایا، یہ سب سفر کیسے طے ہوا اور مرکزی مسلم لیگ نے کیا کردار ادا کیا..؟

ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کی اسلام آباد خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ کے صدر عبدالبصیر کے ہمراہ گفتگو

15/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں ! پاکستان میں ایسے گمنام ہیروز بھی ہیں جو پانی میں ہر قسم کی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔








15/09/2025

امدادی کام برائے متاثرین سیلاب

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور پنجاب کے سیلاب متاثرین آپ کی امداد کے منتظر ہیں

ہم الحمداللہ اپنی ٹیموں کے ساتھ پہلے دن سے سیلاب زدہ علاقوں میں موجود ہیں
جو لوگ اس وقت مشکل میں ہیں ان کے لیے امداد کی اشد ضرورت ہے میری اپیل ہے کہ ہر فرد جو جتنا حصہ ڈال سکتا ہے ضرور ہمارا ساتھ دیں
اشد ضرورت
🛥️ بوٹ سروس — روزانہ 20000
⛺ خیمہ – 25,000
🏥 میڈیکل کیمپ – 50,000
🍲 راشن پیک – 10,000
🍳 پکا ہوا کھانا – 12,000
🪏 بیلچہ و ریڑھی – 15,000
💧 پانی کا ٹینکر – 20,000
🍽️ برتن سیٹ – 10,000
🛏️ بستر – 2,500

آئیے! مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بھائیوں کا ساتھ دیں۔❤️


15/09/2025

حقیقت کیا ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sialkot