شاہین ملت ویلفیئر سوسائٹی سبزکوٹ

شاہین ملت ویلفیئر سوسائٹی سبزکوٹ

Share

Assalamu Alaykum
This is a micro-level community that is lead by well-trained and professional leaders. Just DM us if you are interested to become a part of us.

This platform is established to help those who really deserve it. شاہین ملت ویلفیئرسوسائٹی سبز کوٹ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ

22/08/2024

شاہین ملت سبز کوٹ سیالکوٹ پنجاب:-

*خود کو مرجھانے مت دیں ۔*
*آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں*

*یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے ۔*

*آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا ۔*

*خود کو ہمیشہ *ایکٹو ،ریلیکس ،اور پر اعتماد رکھیں*
*اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں ۔۔۔۔۔۔۔*
*آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔*

22/08/2024

SHAHEEN E MILLAT.....
سمجھداروں کے لیے خاموشی سے پیغام ۔۔۔۔۔

08/05/2023

سب مسلمانوں پر عشر واجب ہے جو ہر حال میں ہر فصل کا ادا کرنا چاہیے یہی مسلمانیت ہے اور ایمانیت و انسانیت ہے اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔۔۔

15/04/2023

شاہین ملت سبز کوٹ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ پنجاب ۔۔۔۔۔

15/04/2023

جس کا اخلاق بلند
اس کا ہمیشہ سر بلند
منجانب ،
شاہین ملت سبز کوٹ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ پنجاب ۔۔۔۔۔

14/04/2023

جناب محترم ڈاکٹر اسرار صاحب آج بھی ان کا لیکچر سنیں تو ایسے لگتا ہے کہ یہ کل یا پرسوں کا لیکچر ہے تمام پشین گوئیاں ایک ایک کر کے سچ ثابت ہو رہی ہیں من و عن،

اپریل 2010 دارالفنا سے دارالبقا کی طرف منتقل ہو گئے اللّٰہ تعالیٰ رمضان المبارک کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
منجانب ،
شاہین ملت سبز کوٹ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ پنجاب ۔۔۔۔۔

11/04/2023

شاہین ملت سبز کوٹ سیالکوٹ پنجاب ۔۔۔۔۔

11/04/2023

منجانب ،

شاہین ملت تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ پنجاب ۔۔۔۔۔

19/03/2023

پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ ۔۔۔۔۔

20/12/2022

شاہین ملت سبز کوٹ سیالکوٹ ۔۔۔۔۔

18/06/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Sialkot
51451