25/03/2023
عمران خان ڈر ہے
پاکستانی عوام کا ڈر ہے
Politics
25/03/2023
عمران خان ڈر ہے
پاکستانی عوام کا ڈر ہے
سیالکوٹ: پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ عثمان ڈار اور پی ٹی آی ورکرذ کے گھر پر چھاپےجاری
ابھی تک 6 کار کن گرفتار ہونے کی اطلاع a
شہاب پورہ وارڈ نمبر 4 کی مین گلی سلطان پورہ کی پلی کا درینہ مسلہ حل کروانے اور نئی پلی تعمیر کروانے پر ہم اپنی مرکزی قیادت عثمان ڈار صدر UC شہاب پورہ عامر شہزاد کوآرڈینیٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ خواجہ عمران کا تہہ دل ❤️ سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے تعاون سے محلہ سلطان پورہ کا یہ مسلہ حل ہوا اس کے ساتھ ہم TMA مین ڈرین سوپروایزر عمران گجر اور ان کی ٹیم کا بھی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کام کی تکمیل میں مدد فراہم کی خصوصی کاوش بلال گجر صدر وارڈ 4 جنرل سیکریٹری ندیم عباس وارڈ 4 کی ذاتی دلچسپی اور کوشش سے محلہ سلطان پورہ کے اس درینہ مسلے کو حل کروایا گیا ہے
خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ٹیم پی ٹی آئی شہاب پورہ 24/7 حاضر ہے
09/01/2023

07/12/2022
#الحمدُلِلّہ ہم بنا رہے ہیں #نیاسیالکوٹ #شُکرِیہ #عِمران_خان
06/12/2022
✌️✌️✌️✌️
01/12/2022
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی، پرویز خٹک صاحب اور چوہدری مونس الٰہی کی ملاقات
پنجاب اور پاکستان کی سیاسی صورتحال اور مستقبل کے مشترکہ لائحہ عمل پر مشاورت
کل پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ بلا لی گئی
30/11/2022
ایسے لوگوں کو ٹکٹ دوں گا جن کا نظریہ ہو،عمران خان
30/11/2022
"صاف و سر سبز سیالکوٹ"
#ٹیم #شہابپورہ
یونین کونسل شہاب پورہ کے وارڈ نمبر 4 کے صدر بلال گجّر صاحب صفائی کرواتے ہویے اور اپنی وارڈز کے ساتھ صفائی ستھرائی کے حوالےلوگوں کو صفائی کے حوالے سے آگاہی مہم چلائے۔ یہ شہر، علاقہ ہم سب کا ہے اور اس کی صفائی ہم سب کی زمہ داری ہے۔
30/11/2022
زحمی شیر ✌️❤️
25/11/2022
حقیقی آزادی لانگ مارچ!
26 نومبر بروز ہفتہ۔۔۔
رانا ثناءاللہ تیار ہو جاؤ!
سیالکوٹ آرہا ہے۔۔۔
جناح ہاؤس سیالکوٹ میں حقیقی آزادی لانگ مارچ کے حوالے سے منعقدہ تنظیمی کنونشن!