عمران خان نے ٹھیک 12 بج کر 20 منٹ پر خطاب شروع کیااور 1 بج کر 59 منٹ پر خطاب ختم کیا۔عمران خان نے ٹھیک 99 منٹ تقریر کی مزے کی بات اس پوری تقریر میں ایک بار بھی مریم کا نام نہیں لیا ششٹر کو قطر میں دورے پڑ رہے ہیں آئندہ کیونکہ مریم کے لیے چیلنج ہے وہ بھی 99منٹ تقریر کرے بغیر خان کا نام لیے 🤫کیوں قبول ہے
Malik Waleed Theem
Pakistani politics PTI & Imran khan Ex PM Pakistan
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ❤️
مینار پاکستان کے جلسے نے آج مریم کے ساتھ ساتھ محسن کا بھی جنازہ نکال دیا ہے ۔۔عمران خان کے ساتھ اللہ اور عوام ہے اور جس کے ساتھ اللہ اور عوام ہو اسے کسی امریکہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ°
لاہور جلسہ گاہ کے باہر کے مناظر جلسہ گاہ فل ہو چکا ہے
جنون سے ملتی ہے آزادی ❤️✌️
چھوٹے بچے نے "عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں" کے جلسے میں نعرے لگوا دیئے۔۔!!!
پاکستان کی تاریخ میں ورکر کو اگر کسی لیڈر نے عزت سے نوازا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے یہ وہی نوجوانوں آج سٹیج کی زینت بنا اور تقریر کررہا ہے جس کی ویڈیو خان صاحب نے شئیر کرتے ہوئے کہا تھا یہ لمحخات ساری زندگی مجھے یاد رہے گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
100500
