Malik Waleed Theem

Malik Waleed Theem

Share

Pakistani politics PTI & Imran khan Ex PM Pakistan

26/03/2023

‏عمران خان نے ٹھیک 12 بج کر 20 منٹ پر خطاب شروع کیااور 1 بج کر 59 منٹ پر خطاب ختم کیا۔عمران خان نے ٹھیک 99 منٹ تقریر کی مزے کی بات اس پوری تقریر میں ایک بار بھی مریم کا نام نہیں لیا ششٹر کو قطر میں دورے پڑ رہے ہیں آئندہ کیونکہ مریم کے لیے چیلنج ہے وہ بھی 99منٹ تقریر کرے بغیر خان کا نام لیے 🤫کیوں قبول ہے

26/03/2023

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ❤️

26/03/2023

‏مینار پاکستان کے جلسے نے آج مریم کے ساتھ ساتھ محسن کا بھی جنازہ نکال دیا ہے ۔۔عمران خان کے ساتھ اللہ اور عوام ہے اور جس کے ساتھ اللہ اور عوام ہو اسے کسی امریکہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔

‏طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے

25/03/2023

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ°

25/03/2023

لاہور جلسہ گاہ کے باہر کے مناظر جلسہ گاہ فل ہو چکا ہے

25/03/2023

جنون سے ملتی ہے آزادی ❤️✌️

25/03/2023

‏چھوٹے بچے نے "عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں" کے جلسے میں نعرے لگوا دیئے۔۔!!!

25/03/2023

پاکستان کی تاریخ میں ورکر کو اگر کسی لیڈر نے عزت سے نوازا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے یہ وہی نوجوانوں آج سٹیج کی زینت بنا اور تقریر کررہا ہے جس کی ویڈیو خان صاحب نے شئیر کرتے ہوئے کہا تھا یہ لمحخات ساری زندگی مجھے یاد رہے گے

25/03/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sialkot
100500