Islamic history 786

Islamic history 786

Share

Muhammad was the founder of Islam and the proclaimer of the Qur'an, Islam's sacred scripture.

12/09/2023

فرعونوں نے مصر پر تین ہزار تین سو سال تک حکومت کی تھی تاریخ میں 33 فرعون گزرے ہیں ہر فرعون کو تقریبا سو سال تک اقتدار ملا تھا. حضرت موسیٰ کے ساتھ آخری فرعون کا مقابلہ ہوا، یہ پانی میں ڈوبا اور اس کے ساتھ ہی فرعونوں کا اقتدار بھی ڈوب گیا۔ فرعون ختم ہو گئے اور ریت نے ان محلات کو ڈھانپ لیا. یہ ریت کے چھوٹے بڑے ٹیلے بن گئے۔ ان ٹیلوں کے ارد گرد لکسر کا شہر آباد ہو گیا . ان ٹیلوں میں سے کسی ایک ٹیلے پر ایک چھوٹی سی مسجد بنا دی گئی. 1900 کے شروع میں کھدائی شروع ہوئی فرعون کا محل ریت سے برآمد ہوا تو پتا چلا کہ یہ مسجد فرعون کے خصوصی دربار کے اوپر بن گئی تھی. یہ مسجد آج تک قائم ہے. اوپر مسجد اور نیچے فرعون کا دربار ہے کل شام سورج اپنی شعائیں سمیٹ رہا تھا. ہم فرعون کے سنگی ستونوں کے درمیان کھڑے تھے. سورج کی سرخ شعائیں نیل کے پانیوں میں غسل کر رہی تھیں. شام لکسر کے افق پر آہستہ آہستہ پر پھیلا رہی تھی. میں پانچ ہزار سال پرانے محل کی کھڑکی میں کھڑا ہو گیا. میرے دیکھتے ہی دیکھتے سورج کی سرخی نیل کے پانیوں میں گھل گئی اور اس کے ساتھ ہی فرعون کا محل اذان کی آواز سے گونج اٹھا. میں نے زندگی میں ہزاروں اذانیں سنی ہیں. لیکن فرعون کے محل میں اذان کی آواز کا اپنا ہی سرور تھا. موزن کی آواز کا اتار چڑھاؤ محل کی دیواروں سے ٹکرا رہا تھا. اور دیواروں پر لکھی تحریروں کو پیغام دے رہا تھا، دنیا کے ہر فرعون کو زوال ہے. لیکن اللہ کا پیغام دائمی ہے. اس دنیا میں اشھد ان لا الہ اللہ کے سوا ہر چیز فانی ہے. مجھے اذان کی اس آواز میں فرعون کا مجسمہ اداس دکھائی دیا. مجھے محسوس ہوا

12/09/2023



ٹیپو سلطان کو جس نے دھوکا دیا تھا وہ میر صادق تھا اس * دغا کیا اور انگریز سے وفا کی تھی انگریز نے انعام کے طور پر اسکی کئی پشتوں کو نوازا اور نے سلطان سے انہیں وظیفہ ملا کرتا تھا مگر پتا ہے ....؟ جب میر صادق کی اگلی نسلوں میں سے کوئی نا کوئی ماہانہ وظیفہ وصول کرنے عدالت آتا تو چپڑاسی صدا !!،،،،،،، لگایا کرتا 111 میر صادق غدار کے ورثا حاضر ہوں ایک آنسو انکی میرے بیٹے میری بات یار رکھنا جیسے * شہید قبر میں جا کر بھی سینکڑوں سال زندہ رہتا ایسے ہی غدار کی غداری بھی آنکھ سے نکلا اور تکیے میں جذب ہو گیا ............ صدیوں یاد رکھی جاتی ہے دن کے اختتام پر فرق اس چیز سے پڑتا ہے کہ انسان صحیح طرف تھا یا غلط طرف پہ... میری طرف سے یہ چھوٹا سا میسج ملک پاکستان کے غداروں کے لئے ھے اللہ پاک کی قسم اس پاکستان سے وفا کرو دنیا آخرت میں کامیاب ھو جاؤ گے بہت ہی سستہ سودا ھے ایمان بچانے کا بہت بشارتیں دی گئی ...ھے اس پاکستان کے لئے اپنا ایمان بچا لو...... پاکستان زندہ آباد♥️

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Sialkot
51311