Assistant Commissioner - AC Sialkot

Assistant Commissioner - AC Sialkot

Share

Official updates by Office of Assistant Commissioner, Sialkot.

Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 04/06/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے مختلف اللیگل ڈیکینٹنگ کرنے والوں پر جرمانہ آید کیا

Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 04/06/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے شہر کے مختلف دودھ فروشو کے ریٹ چیک کیے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے ۔

Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 04/06/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے شہر کے مختلف فللنگ سٹیشنز کے پیمانے چیک کیے اور کم پیمانہ پر جرمانے بھی آید کیے۔

Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 24/05/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعام بابر صاحبہ نے مختلف تندورو کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نامے اور مقرر کردہ وزن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ کیا

Photos from District Information Officer Sialkot's post 21/05/2024
Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 18/05/2024

اسسٹنٹ کمشنر انم بابر صاحبہ نے کلین گرین پاکستان کے سلسلے میں شہر کے معززین اور ریسکیو 1122 کے جوانوں کے ہمراہ خواجہ صفدر روڈ پر شجرکاری مہم کے دوران درخت لگارہی ہیں

Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 16/05/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے شہر کے مختلف فلنگ سٹیشنز کے پیمانے و دیگر حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا اور خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔

Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 13/05/2024

13-05-2024
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے محتلف گوشت و دودھ کی دوکانوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے والو کو جرمانہ کیا-

Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 10/05/2024

10-05-2024
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے بی ایچ یو مراد پور کا دورہ کیا اور مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔

Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 09/05/2024

*09-05-2024*
بحکم ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ، اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے تین منی پٹرول پمپس کو سیل کر دیا اور دو گیس فلنگ سٹیشنز کو الیگل ڈیکنٹنگ پر جرمانہ عائد کیا۔

Photos from Assistant Commissioner - AC Sialkot's post 09/05/2024

*08-05-2024*
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے پانچ فلنگ سٹیشنز کو چیک کیا جس میں سے ۱ فللنگ اسٹیشن پر پیمانے کی خلاف ورزی کرنے والے فلنگ اسٹیشن پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


DC Complex Kuthcery Road
Sialkot
51310