20/04/2023
ہم رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر ملک جمشید غیاث کو حلقہ پی پی 45 کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور حلقہ کے تمام ساتھیوں کی طرف سے الیکشن میں انشاللہ 100 فیصد نتیجے کا یقین بھی دلواتے ہیں۔
حافظ ذولفقار زکریا کھانڈ (صدر)
رانا شفقت علی خاں (نائب صدر)
یونین کونسل 27 اگوکی سیالکوٹ

10/10/2022