Arfan Mughal
Arfan Mughal Official
famuse v log
انا للہ و انا الیہ راجعون
کمالیہ میں بارش میں گھر کی چھت گر گئی، ماں باپ اور بیٹا جاں بحق
11/02/2024
دی لرنرر سکول چونڈہ حافظ توحید، حافظ نوید ،ڈاکٹر تفخر گیلانی اور السید آئی ہسپتال والوں کی خصوصی کاوش سے چونڈہ کے پرانا ظفروال روڈ پر جو راستہ انتہائی خراب ہو چکا تھا وہاں پر مٹی ڈلوائی جا رہی ہے welldone
انڈیا کے پنجاب سے ایک ہندو بابا جی کی گفتگو سنیں۔ بابا جی ظفروال کے قریبی گاؤں منڈی ٹھرو ، دھیروکے کے رہائشی تھے جو 1947 کو یہاں سے انڈیا پنجاب چلے گئے تھے۔
بابا جی کی ایک ماسی (خالہ) آج بھی پاکستان میں ہے جو کنگرہ کے قریب گاؤں بھاگووال میں رہتی ہیں جن کا نام سرداراں بی بی تھا۔
اگر ویڈیو اچھی لگے تو شئیر بھی کریں۔ اور بھاگووال گاؤں والے بابا جی کی ماسی صاحبہ کو یہ ویڈیو دکھائیں۔
15/10/2023
" سمجھ میں نہیں آتا نوازشریف آئیں گے تو معیشت کیسے ٹھیک ہو جائے گی، اس سے پہلے اسحاق ڈار بارے بھی یہی بتایا گیا تھا-"
#آج
11/10/2023
عمران خان کا سابق سسرال گولڈ سمتھ کا خاندان اسرائیلیوں کے مرنے پہ اظہار افسوس کررہا ہے۔ عمران خان کے بچے سلیمان، قاسم اور ٹیریان لندن میں اپنے ماموں کے ساتھ فلسطینیوں کو مارنے کے لیے اسرائیل ڈیفنس فورس (IDF) اور اسرائیل ایمبولینس سروسز کے لیے فنڈز جمع کر رہے ہیں۔ اور یہاں بیٹھے کچھ لوگ انکے والد کو امت مسلمہ کا لیڈر کہتے نہیں تھکتے۔ افسوس صد افسوس
01/10/2023
پاکستانیوں اس سیلفی کو جانتے ہیں آپ؟؟
یہ امریکہ گئے 5 دن کے لیے 11 دن ہوگئے موصوف ذرا سوچئیے، عوام کے پیسے خرچ ہو رھے دنیا کی سیر تھوڑی کرنی تھی آپ نے
پاکستان سے لندن
لندن سے امریکہ
امریکہ سے پیرس
پیرس سے لندن
لندن سے خلیجی ممالک
مطلب 4 براعظموں کا راؤنڈ لگ چکا ، خدارا عوام کا سوچئیے، نوجوان بے روزگار ، آپ کو کیسے یہ سب ہضم ہو جاتاہے۔۔۔۔۔۔
افغانستان میں شریعت ہے خوشحال ہو رہا ہے
پاکستانی نظام میں فرعونیت ہے برباد ہو رہا ہے
سب کا شکریہ
شناستی کارڈ وصول کر دیا گیا
فرانس کے مسئلے پر معیشت کا رونا رونے والی قوم کو رب نے سڑکوں پر لا کھڑا کیا
رب اپنے نبیوں کی عزت کے بارے اتنا غیور ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Sialkot
MARPRINCE
