ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر علی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس کے ضلعی افیسر ملک خالد محمود شہزاد اعوان کا تحصیل پسرور میں غیر قانونی منی پٹرول پمپوں اور گیس ری فیلنگ کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے محمکہ سول ڈیفنس کے دو پیڈ رضاکاروں کو یونیفارم کا نا جائز استعمال کرنے پر نوکری سے برخاست کر دیا
مزید جانتے ہیں ملک کامران سے جو اس وقت محمکہ سول ڈیفنس کے ضلعی آفیسر خالد محمود شہزاد اعوان کے ساتھ موجود ہے
District Information Officer Sialkot
Official Page of District Information Office Sialkot
Email: [email protected]
Ph: 0527053901
01/06/2026
پیرس روڈ سیالکوٹ پر دیواروں کو خوبصورت پیٹنگز سے سجایا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی ان دیواروں کا معائنہ کر رہی ہیں۔ ان پیٹنگز کا مقصد شہر کو نئی خوبصورت شکل دینا یے اور دوسری طرف شہریوں میں ماحول کو خوبصورت بنانے کا زوق فراہم کرنا ہے۔ ہم سب اپنے حصہ کا تھوڑا تھوڑا کام کرکے شہر کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔
01/06/2026
31/05/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شیبر نے عید الاضحی کے تیسرے روز صفائی ستھرائی آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا اس حوالے سے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں کا وزٹ کر رہے ہیں تا کہ آلائشیوں کو بروقت شہر سے اٹھایا جائے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شیبر کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ ایک خوبصورت شہر ہے شہر میں گندگی پھیلنے کی ہر گز کسی کو اجازت نہیں دیں گے
مزید جانتے ہیں اپنی ڈسٹرکٹ رپورٹر حفظہ ریاض سے جو اس وقت اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شیبر کے ساتھ موجود ہے
29/05/2026
https://youtu.be/lGhWuUjmOfo?si=Vbd2ppYJX2Ljoq7o
عید پر سیالکوٹ کی انتظامیہ نے شہر کو صاف رکھنے کیلئے موثر اقدامات کیے ہیں دیکھیے عرفان گل کی رپورٹ ۔ Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jinnah Street, Model Town
Sialkot
51251
