17/03/2025
Govt. Jinnah Islamia College, Sialkot Official
A Public Sector College, affiliated with Punjab University, offering 13 Undergraduate Programmes
17/03/2025
CTI interviews scheduled for tomorrow have been postponed until further notice.
College will be closed tomorrow.
14/10/2024
السلام علیکم
تمام مضامین کے بی ایس ( مارننگ/ایوننگ) کی افتتاحی تقریب 16 اکتوبر بروز بدھ کو صبح 9:30 پر کالج کے خواجہ حاکم دین ہال میں ہو گی ۔
تمام طلبہ و طالبات مکمل یونی فارم میں ہر صورت 9 بجے تک کالج ہال میں پہنچ جائیں۔
ٹائم ٹیبل اسی دن دیا جائے گا کتابیں کلاسز میں اساتذہ خود بتا دیں گے۔
شکریہ
06/10/2024
پروفیسر محمد منیر قادری پرنسپل گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیال کوٹ کو سب سے زیادہ داخلے کرنے، کالج کی ترقی کے حوالے سے بہترین اقدامات اور شان دار کارکردگی پر بہ طور بہترین پرنسپل ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جناب سے اعزاز اور نقدی سے نوازا گیا۔
05/10/2024
Only males can apply.
03/10/2024
Vacant cti seats in govt Jinnah Islamia Graduate college Sialkot.
6 months contract
50000 stipend per month.
Grab this golden opportunity...
Last date to apply 7 October 2024
14/07/2024
Vacancy Announcement:
An Honorary Computer Science lecturer is required in Govt. Jinnah Islamia Graduate College, Sialkot.
31/05/2024
ایک صوفی تفہیم
حجرے شاه مقیم دے اك جٹی عرض كرے
میں بكرا دیواں پیر دا جے سر دا سائیں مرے
هٹی سڑے كراڑ دی جتهے دیوا نت بلے
كتی مرے فقیر دی جیڑی چوں چوں نت كرے
پنج ست مرن گوانڈهناں . رهندیاں نوں تاپچڑهت
گلیاں هو جان سنجیاں. وچ مرزا یار پهرا
حجره .....وه مقام هے جہاں كوئی انسان اپنی حقیقت كو پانے كیلئیے اپنے باطن میں اتر كر غور و فكر كرے .
شاه مقیم.....دل میں مقیم وه هستی پاك جس كی كرسی زمینوں آسمانوں كو گهیرے هوئے هے
اک جٹی .....روح جو كہ بلذات نہ تو مذكر هے نہ هی مونث صرف اك "نفخ" اور صیغہ مونث میں زكر كی جاتی هے
عرض.....التجا.....خواهش.....دعا.....
بكرا .....قربانی.....زبح عظیم كی مثال
ﷲ كے حكم كی بے چون و چرا
اطاعت
پیر..... پیر كامل..... سخی دو جہاں وه هستی پاك جس نے ﷲ تعالی كا پیغام انسانوں تك پہنچایا
سر دا سائیں.........."شیطان" جو كہ ﷲ سے مہلت پائے هوئے هے .جادو وه جو سر چڑھ كے بولے ....
شیطان اپنی خواهشات كی تكمیل كے لئیے انسان كے سر كو هی اپنے قابو میں كرتا هے .اور اس سر میں.موجود دماغ عقل كی رهنمائی میں سازش بنتی هے . اور خواهشات كی تكمیل كی كوششوں میں جتی رهتی هے
هٹی.....وه مقام جہاں پر دنیاوی ضررویات جمع شده هوتی هیں .بدن انسانی میں یہ مقام "نفس"كہلاتا هے
جہاں هر پل نفسانی خواهشات جمع رهتی هیں .
تشریح
میری روح میرے دل كے حجرے میں مقیم
سچے بادشاه سے یہ دعا كر رهی هے كہ
میں اسوه حسنہ كی بے چون و چرا تابعداری و اطاعت
كر سكتی هوں .اگر وه شیطان جو مجهے گمراه كرنے
میں مشغول رهتا هے میری عقل كو خواهشات كے نفسانی
كے تكمیل كی راهیں دكهاتا هے مر جائے میرا پیچها چهوڑ دے ...
میرے "نفس" میں جو هر لمہ خواهشوں كا دیا جلتا هے بجھ جائے
میرا "غرور" جو مجهے "میں" "میں" میں مبتلا ركهتا هے فنا هو جائے
میری وه پانچ سات عادتیں جو كہ جهوٹ اور غیبت چغلی دهوكہ بازی بے ایمانی
جو.هر لمہ میرے وجود سے منسلك رهتی هیں ختم هو جائیں .اور جو باقی بهی
دیكهنے میں نظر نهیں آتی وہ كمزور هو جائیں كاش كہ ایسا هو اور میرے سوچ و خیال و وجدان و قلب
كی گلیوں میں صرف میرے اسی یار كا آنا جانا هو جس سے كبهی میری روح
بچهڑی تهی
29/05/2024
آنکھ کی تصویر سر نامے پہ کھینچی ہے کہ تا
تجھ پہ کھل جاوے کہ اس کو حسرتِ دیدار ہے
غالب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot
51310
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |
