اپنے ایک فوجی بھاٸی جو سیاچین پر تھے ان کی زبانی😜
کہ جب وہ بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے
تو بیگم کہتی کبھی Love You ہی کہہ دِیا کرو۔
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سٙر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مٙرضی کہا کریں۔
یہ سیاچین کی سردی میں ہٙنسنے کا سٙبب بٙنا اور یہ بات بیگم کو بھی بٙتاٸی۔
بیگم نے کہا: خط لکھ دِیا کرو۔
میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سنسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوٸی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا۔
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩِﻥ سِگنل ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ مُجھے ﺍﯾﮏ چِٹھی مِلی ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔: سٙر ﮨﻢ کِسی کا ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮلتے آپ ﮨﻢ ﭘﺮ یہ ﻏﻠﻂ ﺍِﻟﺰﺍﻡ نہ لگایا کریں۔
بلکل اوپر سٹوری کی طرح اب ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی سیاست میں حصہ نہیں لیتی اور نہ ہی ان کا سیاست سے کوٸی تعلق ہے
آل پاکستان سیاست /Pakistani Democracy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آل پاکستان سیاست /Pakistani Democracy, Political Party, Sialkot Punjab, Sialkot.
مسجد میں موبائل آف رکھیں
وگرنہ ایسا بھی ہوتا ہے 🤪🤪🤪🤪
جماعت عشاء کی نماز میں چوتھی رکعت کے قیام میں کھڑا تھا۔ پوری مسجد میں خاموشی تھی جب اچانک میرے ساتھ کھڑے لڑکے کا موبائل بجنے لگا۔
اس نے جلدی سے اپنی پینٹ کی پاکٹ کے باہر سے ہی موبائل کا کوئی بٹن دبایا تو آواز بند ہوگئی۔ جب ہم تشہد میں بیٹھے تو اس لڑکے کو احساس ہوا کہ موبائل سے کسی کی ہلکی ہلکی آواز آ رہی تھی۔ شاید کال کٹی نہیں تھی بلکہ ریسیو والا بٹن دب گیا تھا۔ اس نے تشہد میں بیٹھے بیٹھے ہی کال کاٹنے کے لیے کوئی بٹن دبایا مگر شومئی قسمت کہ سپیکر آن ہو گیا۔ مسجد میں مکمل خاموشی تھی اس لیے پوری مسجد میں موبائل کے سپیکر سے آنے والی آواز گونجنے لگی
,
ہیلو جان، ابھی تک ناراض ہو؟ آپ بولتے کیوں نہیں؟
جان پلیز ایک بار بات کر لو نہ۔ پکا اب لڑائی نہیں کرونگی۔
سچ میں میرا اپنے کزن سے کوئی تعلق نہیں، وہ تو دوپٹہ پیکو کروانے اس کے ساتھ گئی تھی تو گول گپے کھا لیے جہاں آپ نے دیکھا۔
جان پلیز
لڑکا بیچارا لگا رہا کہ کسی طرح کال کٹ جاۓ لیکن اس دن اسکی قسمت کا ستارہ ہی گردش میں تھا۔۔ نہ کال کٹی اور نہ ہی اسپیکر آف ہوا۔ اور وہ بندی اپنے جانو مانو شانو دھنیا پودینہ کو منانےمیں لگی رہی۔۔
مولوی صاحب نے جلدی سے سلام پھیرا اور اس لڑکے نے آؤ دیکھا نا تاؤ سیدھے باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔
اس کے پیچھے اس کے والد محترم بھی جوتی پہننے کی بجائے ہاتھ میں پکڑے باہر نکل گئے۔ اور پھر باہر جو ہوا اس کے آگے مورخ خاموش ہے
نتیجہ : مسجد میں موبائل off رکھیں ۔۔۔۔۔۔ شکریہ
اللہ عافیت نصیب فرمائے
مفتی شفیع سرور صاحب کی وال سے۔۔۔۔۔۔۔۔!
24/09/2022
سر شان مسعود نے 28 گیندوں پر شاندار نصف سنچری بنا کر ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنی ٹکٹ پکی کرالی...💛✊
Cricket News World 🎩
24/09/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot Punjab
Sialkot
52310
