17/04/2023
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول سمبڑیال کے استاد
سر شوکت علی میو رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
سر شوکت علی میو نَے یکم نومبر 1987 کو محکمہ تعلیم میں عملی زندگی کا آغاز کیا . اور 29 مئی 1989 کو گورنمنٹ مڈل اسکول سمبڑیال کو جوائن کیا. تقریباً 36 سالہ عرصہ ملازمت مین ان گنت شاگردوں کو تعلیم سے روشناس کیا. مرحوم عرصہ دو سال سے جگر کے سرطان میں مبتلا تھے آپ ھاکی کے بہت اچھے کھلاڑی تھے اور اپنی کالج کی ھاکی ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں. مرحوم انتہائی محنتی, فرض شناس اور دیانت دار انسان تھے. ان کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.

11/04/2023
06/04/2023
06/04/2023
04/04/2023
04/04/2023
04/04/2023
04/04/2023
31/03/2023