Sialkot Updates
Sialkot Update News/information
نالہ ایک دھنے والی کی طرف بھن ٹوٹنے سے ہزاروں اکڑ زمین زیرِ آب اور فصلیں تباہ
28/08/2025
مرالہ روڈ کے گاؤں حسن وال میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کو کھانے کی فراہمی جاری ہے۔"
آ ڈھا چھبیل پور نگھور مگلانوالی ہائی الرٹ
الرٹ سیالکوٹ نالہ ایک مُغلانوالی کے قریب پانی کے کٹاؤ کی وجہ سے ملحقہ علاقہ
مگلانوالی نگور اڈّھا چھبیل پور زیرِ آب آنے کا خدشہ
اہل علاقہ اپنی مدد آپ کے تحت کمزور کناروں پے مٹی ڈال کر علاقے کو بچانے کی
کوشس کر رہے ہیں
رپورٹ: عمر بادشاہ اڈّھا
27/08/2025
🚨 نارووال سیالکوٹ کے مسافروں کے لیے اہم خبر
نیوز الرٹ
سیلاب کے خطرے کے پیش نظر 9اپ علامہ اقبال ٹرین کو نارووال جنکشن میں روک لیا گیا سیالکوٹ وزیر آباد جانے والے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
وزیر آباد سے براستہ سیالکوٹ لاہور آنے والی 172ڈاون سیالکوٹ ایکسپریس (نالہ ڈیک پل جو پسرور اور قلعہ سوبھا سنگھ کے درمیان ہے) پر پانی آنے کی وجہ سے کئی گھنٹوں سے پسرور ریلوے اسٹیشن پر رکی ہوئی ہے۔ مسافر شدید پریشان۔
جبکہ سیالکوٹ جانے والی لاثانی ایکسپریس بھی نارووال ریلوے اسٹیشن پر کینسل ہوگئی
صبح نارووال سے لاہور واپس آئے گی
‼️ 🚨 Sialkot Cant alert 🚨 ‼️
🚨 سیالکوٹ اور گردو نواح کے لوگ تازہ ترین صورتِ حل کے بارے میں آگاہ فرمائیں علاقے کا نام اور ویڈیو یا تصویر شکریہ
سیالکوٹ سیلاب کے پیشے نظر شہر کی صورتحال مزید بتر ہوتی جا رہی ہے
بازار پانی سے بھر چکے ہیں
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظو ایمان میں رکھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Sialkot City Punjab
Sialkot
