27/10/2025
شجرکاری کے ساتھ سموگ کو شکست دیں!
صاف فضا کے لیے ایک پودا ضرور لگائیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allah ka Zikr, Social service, Chowk Dare Wala, near Jinnah Town(straight from Kashmir Road Gorme wali Ghali Pacca Garha stop)Pacca Garha Sialkot, Sialkot.
ذکر حل المشکلات(ہر قسم کی حاجت پوری کروانے، بیماری سے صحت یاب ہونے اور تمام قسم کی مشکلات سے نکلنے کےلئے ذکر حل المشکلات کو روزانہ صبح وشام کریں اور گھر میں ریکارڈنگ چلائیں
https://youtu.be/7XqTT5HcfpY?si=45b8DrU8wkH5CzYJ
رابطہ:
92 300 6292188
27/10/2025
شجرکاری کے ساتھ سموگ کو شکست دیں!
صاف فضا کے لیے ایک پودا ضرور لگائیں۔
27/10/2025
27/10/2025
https://youtu.be/-4n22kRR1m8?si=smD1RJDjHzv9UYsV
ذکر حل المشکلات کی ریکارڈنگ / ذکر حل المشکلات روزانہ صبح و شام سنیں، کریں اور زندگی کو آسان بنائیں ذکر حل المشکلات کی ریکارڈنگ روزانہ صبح و شام سنیں اور ذکر حل المشکلات روزانہ صبح و شام کیجیئے ۔اس ذکر سے آپ کی مشکلات حل ہوتی ہیں۔اللہ سلامت رکھے
ذکر حل المشکلات کی ریکارڈنگ
ذکر حل المشکلات روزانہ صبح و شام کیجیئے
https://youtu.be/7XqTT5HcfpY?si=45b8DrU8wkH5CzYJ
اللہ کا ہر نام اسم اعظم ہے۔یقین اعظم لے آؤ ۔تاثیر اعظم شروع ہو جائے گی۔
میاں بیوی میں مثالی محبت
دونوں یا ایک روزانہ 41 مرتبہ سورت کوثر پڑھیں اور دل کی گہرائیوں سے دعا کریں چند دن میں فائدہ دیکھنا شروع اول و آخر درود شریف لازمی پڑھ لیا کریں کردیں گے۔
08/09/2025
روزانہ ذکر کیجیے ۔شکریہ
_حضرت عبید ﷲ بن ابو جعفر علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :_
_"علماء شہروں(اہل دنیا) کے لئے روشنی کے مینار ہیں انہیں سے وہ نور پھوٹتا ہے جس سے لوگ ہدایت پاتے ہیں"_
13/08/2025