27/12/2025
ہر قسم کی نئی اور پرانی کتب کیلئے رابطہ کریں
03000196800
27/12/2025
ان شاءاللہ تعالیٰ اپنی لائبریری کے زیر اہتمام جلد فارسی زبان کورس شروع کروایا جا رہا ہے شوق رکھنے والے احباب رابطہ کریں
15/11/2025
#اپنی لائبریری
07/06/2025
"ایک شخص اس وقت تک اس علم سے ناواقف رہتا ہے جو اس نے سیکھا ہے جب تک وہ اسے عمل میں نہ لائے۔ جب وہ اس پر عمل کرتا ہے تو وہ واقعی علم والا بن جاتا ہے ۔"
قاضی الفضیل بن عیاض رحمہ اللہ تعالٰی
26/04/2025
تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن پڑھے اور دوسروں کو پڑھائے.
( الحدیث)
خود بھی قرآن پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی قرآن پڑھائیں
#ترجمہ
#تفسیر
#عربی
#فارسی
#اپنی #لائبریری
16/04/2025
برائے فروخت
قرآن مجید کا غیر منقوط تفسیری ترجمہ
بغیر نقطوں کے ایک عجیب ترجمہ قرآن
ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ
تین نسخے بالکل نیو کنڈیشن میں
صفحات 1415
03000196800 واٹس ایپ یا انباکس کریں۔شکریہ
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
14/02/2025
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
14/02/2025
02/02/2025
علم صرف کی نایاب شرح