29/03/2023
آپ کی جرت کو سلام 💑
PTI Tiger
29/03/2023
آپ کی جرت کو سلام 💑
26/03/2023
Boycott
PTI
رمضان شریف کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،👍
_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐
اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙
اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱
اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔
آپ سب سے درحواست ہے کہ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے🙏
خبیر پختون خواہ سیالکوٹ راوالپنڈی چکوال گلگت لاہور میں زلزلے اللّه پاک خیر کرے
اپنے موبائل پر Ata سپیس آئی ڈی کارڈ نمبر لکھ کر 8070 پر سینڈ کریں اور حکومت کی طرف سے آٹا فری حاصل کریں۔ پلیز یہ میسج ضرورت مند لوگوں تک ضرور پہبچائیں۔
سیالکوٹ کے گاؤں ٹپئی میں 13 اور 17 سال کے 2 بھائیوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا 😭😭😭
اگر تم آج نا نکلے یہ دھرتی روز تڑپے گی
غلامی کی زنجیروں میں نسلیں جکڑی جائیں گی
پھر حاکم ہو کر بھی محکوم کہلائے جاؤ گے
یہ وقت نہیں ہے سوچنے کا، یہ وقت ہے کچھ کر گزرنے کا.
تم آج نا نکلے یہ دھرتی روز تڑپے گی
غلامی کی زنجیروں میں نسلیں جکڑی جائیں گی
پھر حاکم ہو کر بھی محکوم کہلائے جاؤ گے
یہ وقت نہیں ہے سوچنے کا، یہ وقت ہے کچھ کر گزرنے کا.
رشوت لینے والا خوش ہے کہ رقم مل گیا۔
رشوت دینے والا خوش ہے کہ کام ہو گیا۔
لیکن قرآن کہتا ہے کہ یہ دونوں جہنمی ہیں 😥
Imran khan Ki jaan ko khatra hai Babar Awan Ad