14/08/2021
Punjab Peace Councle Disst Sialkot
پنجاب امن کونسل میں شامل ہونے کے لیے فوری رابطہ کریں ۔۔
حکومت پنجاب کا امن کی طرف ایک بڑا قدم ۔۔الحمد اللہ
14/08/2021
05/07/2021
میاں شہزاد انور صاحب کے فارم ہاؤس پر پنجاب پیس کونسل ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کی اہم میٹنگ ۔۔
13/01/2021
09/01/2021
معاون خصوصی گورنر پنجاب چوہدری انصر فاروق اور صوبائی وزیر چوہدری اخلاق صاحب گورنر پنجاب چوہدری سرور صاحب کی سیالکوٹ آمد کے موقع پر ۔۔
خصوصی دعوت کے لیے عنصر فاروق صاحب کا شکر گزار ہوں۔
میرے بوہت ہی قریبی اور عزیز دوست سید عباس علی شیرازی ایڈووکیٹ آف ہندل کے بڑے بھائی زاہد شیرازی وفات پا گئے ہیں ۔۔انکی نماز جنازہ آج 2 بجے ہندل میں ادا کی جائے گی ۔۔
اللّه انکے درجات بلند فرماے ۔۔۔اآمین
صوبائی چیئرمین پنجاب امن کونسل جناب ملک جمشید صاحب اور وائس چیئرمین جناب اکرم منہاس صاحب اور انکی ٹیم اگلے ہفتے سیالکوٹ کا دورہ کریں گے ۔۔
آپ تمام دوست انکا شایان شان استقبال کرنے کے لیے تیار رہیں ۔۔
ہم سیالکوٹ آمد پر انکو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔
26/09/2020
تمام دوستوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
25/09/2020
جناب چیئرمین پنجاب پیس کونسل پنجاب ملک جمشید قمر صاحب سے انکے رابطہ دفتر میں ملاقات ۔۔مذھبی سماجی اور سیالکوٹ امن و امان کی صورت حال پر گفتگو ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot
